اسلام آباد ہائی کورٹ کا اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کو بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اظہر مشوانی کے دونوں لاپتہ بھائیوں کو بازیاب کرا کے عدالت پیش کرنے کا حکم دیتے سماعت 13 اگست تک ملتوی کردی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ ٹھیک ہے جو حالات آج کل…

نوجوان اغواء کیس :عدالت کا میرٹ پر تحقیقات کرنے کا حکم

راولپنڈی (آن لائن) ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے نوجوان کے اغواء کے خلاف دائر پٹیشن پر مقدمہ کے تفتیشی افسر کو ہدایت کی ہے کہ میرٹ پر کیس کی تحقیقات کریں اور اس حوالے سے کسی جانب سے کسی قسم کا دباوٴ قبول نہ کیا جائے عدالت…

دورہ پاکستان؛ شکیب الحسن کی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا

ڈھاکہ (آن لائن)پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے بنگلادیشی بورڈ حکام آل راؤنڈر شکیب الحسن کو اسکواڈ میں شامل کرنے پر غیر یقینی کا شکار ہوگئے۔بنگلادیشی آل راؤنڈر اِن دنوں گلوبل ٹی20 لیگ کینیڈا میں شریک ہیں تاہم وہ دورہ پاکستان کیلئے دلچسپی…

پیرس اولمپکس میں شریک ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے دعا کریں‘بابراعظم کی اپیل

پیرس(آن لائن)پیرس اولمپکس؛ پاکستان کی میڈل کی امید ارشد ندیم کیلئے بابراعظم کا پیغام سامنے آگیا ہے جس میں انہوں نے سب سے ارشد ندیم کیلئے دعائیں کرنے کی اپیل کی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پیرس اولمپکس میں شریک جیولین تھرو اسپیشلسٹ ارشد…

پربھاس کی ”کالکی“ نے شاہ رخ کی ”جوان“ کو کمائی میں پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (آن لائن) جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار پربھاس کی فلم ”کالکی“ 2898 اے ڈی نے شاہ رخ خان کی سب سے کامیاب فلم جوان کو پیچھے چھوڑ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کالکی 2898 اے ڈی بھارت میں ہی بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی…

فواد اور صنم کی ویب سیریز ”برزخ“ کو یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان

لاہور (آن لائن) پاکستانی سپر سٹار اداکار فواد خان اور صنم سعید کی متنازع انڈین ویب سیریز ”برزخ“ کو یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز "برزخ" کو بھارتی پروڈیوسرز نے…

اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض‘ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں…

اسلام آباد(آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے‘ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے ‘کسی کی ہمت نہیں جو رسول پاک (SAW) کی شان میں گستاخی کر سکے‘ کسی…

پانچ سالوں میں پارلیمنٹ ہاوس پر 92 کروڑ 70 لاکھ روپے خرچ کئے گئے‘رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن)گزشتہ پانچ سالوں میں پارلیمنٹ ہاوس پر 92 کروڑ 70 لاکھ روپے خرچ کئے گئے ،پارلیمنٹ ہاؤس پرسالانہ اخراجات کی مکمل تفصیلات سامنے اگئی ۔تمام اخراجات صفائی ستھرائی اور روٹین مرمت کی مد میں خرچ کیے گئے۔بڑے خرچے کے علاوہ ہی…

انتشار کے خاتمے کے لئے علمائے کرام پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کی ضرورت اس وقت ہے پہلے کبھی نہیں تھی ۔ حکومت اور آئینی ادارو ں کے درمیان پہلی بار مثالی تعاون قائم ہے ۔ ملک کو مسائل اور مشکلات سے نکالنے کے لئے حکومت اور آرمی…