لاہور: خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، مقدمہ درج

لاہور (آن لائن) جوہر ٹاوٴن کے علاقے میں قائم غزل ہاسٹل میں خواتین کے ہاسٹل میں کیمرہ لگنے کا انکشاف ہوا ہے، خفیہ کیمرہ غزل ہاسٹل کے واش روم میں انتظامیہ کی جانب سے لگایا گیا تھا۔ خفیہ کیمرہ کے ذریعے ہاسٹل میں رہائش پذیر لڑکیوں کی نہانے کی…

اوورسیز پاکستانی وطن کے سفیر ہیں‘مسائل کے حل میں کسرنہ چھوڑیں‘محسن نقوی

لندن (آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لئے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی تیز تر نظام وضع کیا جائے‘بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے سفیر ہیں‘ان کے…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل تاحال ممکن نہ ہو سکی

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل تاحال ممکن نہ ہو سکی۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمبلی سیکریٹریٹ کا کمیٹی ونگ آج پیر کو قائمہ کمیٹیوں پر حتمی سفارشات جمع کرائے گا ‘کمیٹی ونگ کو اپوزیشن جماعتوں کی نامزدگی فہرست موصول…

غزہ میں جنگ بندی، امریکی صدر نے روڈمیپ تیار کر لیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن بالآخر غزہ میں جنگ بندی کیلئے ایک روڈ میپ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ دیگر ثالثوں قطر اور مصر نے بھی فریقین (اسرائیل اور حماس) پر اس روڈ میپ کو قبول کرنے پر زور دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی مقابلہ؛ امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ڈلاس(آن لائن) ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلے میں امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔امریکی شہر ڈلاس کے گرینڈ پرائیر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی مقابلے میں امریکا نے میچ کے 18ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنا…

ٹی20 ورلڈکپ؛ امریکی بیٹر نے ایک اننگ میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بناڈالا

ڈلاس(آن لائن)ڈلاس میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں امریکی بیٹر ایرون جونز نے اننگز میں 10 چھکے لگانے دنیا کے تیسرے بلیباز بن گئے۔امریکی بیٹر فہرست میں محض ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل سے پیچھے ہیں، جو انفرادی طور پر 11 اور 10…

بھارتی فوج کی بڑی کرپشن بے نقاب‘ریٹائرڈ میجر سابق20ساتھیوں کو 6کروڑ کا ٹیکہ لگانے پر گرفتار

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فوج کی بڑی کرپشن بے نقاب ہوگئی ہے اور معلوم ہوا ہے کہ فاشسٹ مودی کے سائے تلے پلنے والی بھارتی مسلح افواج کے اندر بدعنوانی کے اسکینڈل خطرناک حد تک بڑھ چکے ہیں۔بھارتی فوج کے میگا اسکینڈلز، بھرتیوں میں سفارش ، ہائی…

بجلی کی بندش، لیسکو کو 50میگا واٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا

لاہور(آن لائن) گنجان آباد، دیہی اور سرحدی علاقوں میں تکنیکی خرابیوں کے باعث غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔لیسکو کی بجلی کی طلب 3650 میگاواٹ سے زائد ہو گئی۔ این پی سی سی کی جانب سے لیسکو کو 3600 میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے جبکہ…

وزیر داخلہ کا اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم

لندن(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سنٹرز کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے دنیا بھر میں مقیم…

طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ، گورنرسندھ حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی(آن لائن)فلائی جناح کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،گورنر سندھ اور خاندان کے افراد ایک بار پھر حادثے سے بال بال بچ گئے۔ فلائی جناح کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کے طیارے کی…