فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کے نمائندے طلب

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر تے ہوئے سماعت 9 جولائی تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس…

سپریم کورٹ: حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ نے یو آئی ف کے رہنماء حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ نادرا نے جے یو آئی…

وزیر اعظم پی آئی اے کی جلد از جلد نجکاری چاہتے ہیں، مزید تاخیر نہ کی جائے،عبدالعلیم خان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پی آئی اے کی جلد از جلد نجکاری چاہتے ہیں، مزید تاخیر نہ کی جائے، پرائیویٹائزیشن کمیشن پیشکش دینے والے اداروں سے مکمل تعاون کرے۔گزشتہ روز پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈکا…

ا سرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے ،عالمی عدالتی انصاف بھی اسرائیل کی بہیمانہ کاروائیوں کو…

آستانہ (آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے کہاکہ ا سرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے ،عالمی عدالتی انصاف بھی اسرائیل کی بہیمانہ کاروائیوں کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دے چکی ہے ،اسرائیل نے غزہ میں ظلم کے پہاڑ…

پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کی تحقیقات کے…

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے بدترین دھاندلی زدہ انتخابات کی تحقیقات کے حوالے سے درخواست سماعت کیلئے مقرر نہ کرنا بالواسطہ طور پر دھاندلی چھپانے کی افسوسناک کوشش قرار دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف نے…

عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، عمر ایوب کی جیل عملہ سے تلخ کلامی،…

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے ناموں کی فہرست کے اختلافات کے باعث جیل پہنچنے والے کسی بھی پارٹی رہنما کو جیل میں داخلے کی اجازت نہ مل سکی۔تفصیل کے مطابق عمران خان کے طلب کیے جانے پر شاندانہ گلزار، فردوس شمیم…

جلسے کی تیاری کیلئے ہمیں صرف ایک دن دیا گیا،شعیب شاہین

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں ہم بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں‘ ہمیں جلسے کی تیاری کے لیے صرف ایک دن دیا گیا ہے۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے…

کرپٹ افسران کا گھیرا تنگ،ایف بی آر کے گریڈ 20 کے 27 افسران عہدوں سے فارغ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کرپٹ اور نااہل افسران کے گرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے گریڈ 20 کے 27 افسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد ایف بی آر کے گریڈ 20 کے 27…

اداکارہ سوناکشی سنہا کی ہارر کامیڈی فلم ”کاکوڈا“ کا ٹریلر جاری

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی ہارر کامیڈی فلم ”کاکوڈا“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہارر کامیڈی فلم ’کاکوڈا‘میں سوناکشی سنہا، رتیش دیش مکھ، ثاقب سلیم ودیگر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، آدتیہ سرپوتدار کی ہدایت کاری میں بننے…

فواد خان 8 سال بعد اداکارہ وانی کپور کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

لاہور (آن لائن) پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار فواد خان اپنی نئی فلم کے ساتھ آٹھ سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔فواد خان کا شمار پاکستان کے میگا اسٹارز میں ہوتا ہے، اْنہوں نے نہ صرف…