بجلی کا شارٹ فال 5ہزار155میگاواٹ تک پہنچ گیا
اسلام آباد(آن لائن)بجلی کا شارٹ فال 5ہزار155میگاواٹ تک پہنچ گیا،ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی پیداوار 19 ہزار 845 میگاواٹ ہے،پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق پن بجلی ذرائع سے 7ہزار100 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے،سرکاری تھرمل…