عمران خان کو سب کیسز میں ریلیف ملنے جا رہا ہے،اعتزاز احسن
اسلام آباد( آن لائن ) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو سب کیسز میں ریلیف ملنے جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی پر بنائے گئے کیسز انتہائی بے ہودہ ہیں،سائفر کا کیس توبالکل صفر ہے، توشہ خانہ کا کیس 5 منٹ میں اڑ جائے گا،سپریم کورٹ…