حکومت چینی صنعتکاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ چین کے دوران نتیجہ خیز بزنس ٹو بزنس ملاقاتوں کے حوالے سے جامع پلان ترتیب دینے اورچینی انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی ترغیب دینے کے حوالے سے لائحہ عمل بنانیکی ہدایت کرتے ہوئے…

قابض بھارتی فوج کا کشمیری پولیس پر بے بیمانہ تشدد حملہ

سرینگر ( آن لائن ) قابض بھارتی فوج کا کشمیری پولیس پر بے بیمانہ تشدد حملہ ،کشمیری عرصہ دراز سے بھارت کے ظلم و ستم کا شکار رہے ہیں جسکی متعدد مثالیں موجود ہیں۔حال ہی میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑا میں کشمیری پولیس پر بھارتی فوج کا بد ترین…

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہ،پرتپاک…

راولپنڈی ( آن لائن )پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہ،عمان کی بندرگاہ سلالہ آمد پر میزبان بحری حکام کی طرف سے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جہاز کے…

مارگلہ پہاڑیوں پر ایک بارپھر آگ بھڑک اٹھی،سی ڈی اے انتظامیہ بے خبر نکلی

اسلام آباد(آن لائن)مارگلہ پہاڑیوں پر ایک بارپھر آگ بھڑک اٹھی،سی ڈی اے انتظامیہ بے خبر نکلی ،رواں ہفتے ٹریل تھری ، ٹریل فائیو اور ای الیون سیکٹر میں مختلف مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رونما ہوچکے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دوبارہ آگ فیصل مسجد سے…

وزیر خارجہ آذربائیجان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی (آن لائن) آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ جیہون بیراموف نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سے ملاقات کی جس میں علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ ( آئی ایس پی آر)…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ: سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دے دیا

اسلام آباد( آن لائن )سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دے دیا ہے 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے اور سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت 3 جون کو…

انڈسٹری بند ہوگئی ہے بزنس مین بھاگ رہاہے ،لوگ پریشان ہیں،محسن جمیل بیگ

اس وقت عدلیہ میں جو تقسیم ہے جو نظر آ رہا ہے یہ بڑا خوفناک عمل ہے ۔عدالت میں یہ تناؤ ریاست کیلئے بہتر نہیں ہے اور ملکی مفاد بھی نہیں ہے،نجی ٹی وی پروگرا م میں گفتگو اسلام آباد(آن لائن)معروف تجزیہ نگار و صحافی محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ…

درپیش تمام خطرات کو قابل فخر قوم کی مکمل حمایت سے ناکام بنا دیا جائیگا ،فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (آن لائن)عسکری قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کی سلامتی اور استحکام کو درپیش تمام خطرات کو قابل فخر قوم کی مکمل حمایت سے ناکام بنا دیا جائیگا ،ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں،مجرموں اور اس کی حوصلہ…

مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند مودی حکومت کا نیا وار: مسلمان مظالم کاشکار

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف انتہا پسند مودی حکومت کا نیا وار، اقلیتیں بالخصوص مسلمان انتہا پسند بھارتیوں کے مظالم کاشکار ، گزشتہ ایک دہائی سے بھارت پر قابض اکھنڈ بھارت کی حامی انتہا پسند مودی سرکار مسلمان مخالف پالیسیوں…

گندم درآمد سکینڈل‘وزیراعظم نے چا رمعطل افسران کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن )گندم درآمد سکینڈل میں وزیراعظم نے ایک اور بڑا فیصلہ لیتے ہوئے اضافی گندم کی درآمد میں ملوث قرار دیئے جانے والے افسران کے خلاف ایکشن شروع کر دیا ہے اور وزیراعظم نے4 معطل افسران کے خلاف تحقیقات کرنے کی منظوری دے دی…