پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا

کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا ،جمعرات کو انڈیکس 6سال کی بلند ترین سطح 49400پوائنٹس کو چھونے کے بعد48600پوائنٹس کی سطح پست سطح پر بند ہوا جس کی وجہ سے انڈیکس 150سے زاید پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جبکہ مارکیٹ میں…

سویلینز ٹرائل کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخوستوں پرسماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے، سپریم کورٹ کا سویلینز کو سہولیات دینے کا حکم برقرار رہے گا، بیرسٹر اعتزاز احسن کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ بل پر ازخودنوٹس…

چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا.ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کل چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرتے ہوئے ان کی جانب سے تمام گواہوں کو غیر متعلقہ قرار…

ایرا نی بحریہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے لیس نئے جنگی جہازوں کو اپنے بیڑے میں شامل…

تہران ( آن لائن) ایرا ن کی بحریہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے لیس نئے جنگی جہازوں کو اپنے بیڑے میں شامل کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یرانی بحریہ کے یہ میزائل 600کلو میٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت…

سابق ٹیسٹ کرکٹر،و چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ لاہور میں انتقا ل کرگئے

لاہور( آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان، کوچز، ٹیم مینجمنٹ اور پی سی بی سیٹ اپ میں بار بار تبدیلیاں کرنے پر بھی شدید تنقید کا سامنا کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر،و چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ لاہور میں انتقا ل کرگئے ، عمر 85سال تھی ۔پاکستان کرکٹ…

پاکستان سمیت کسی ملک میں کسی سیاسی رہنما یا جماعت کی طرف داری نہیں کرتے،امریکہ

اسلام آباد ( آن لائن ) امریکا نے عمران خان کو نااہل کرنے اور پاکستان میں انتخابات سے متعلق سوالات پر ردِعمل دیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے…

صحافیوں ،میڈیا ورکرز اورفنکاروں کیلئے صحت کارڈ انشورنس کارڈ معاہدے پر دستخط

اسلام آباد( آن لائن ) وزارت اطلاعات ونشریات و سٹیٹ لائف انشورنس کے اشتراک سے صحافیوں، میڈیا ورکرز اور فلم انڈسٹری سے منسلک فنکاروں ، تکنیکی سٹاف کے لئے صحت انشورنس کارڈ کے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ،صحافی ، میڈیا ورکرز اورفلم انڈسٹری سے…

75 سال بعد اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، حنیف عباسی

اسلام آباد( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ وسائل اور سہولیات کار خ وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقوں کی جانب موڑا جا رہاہے، مختلف ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ ماحولیات کے شعبہ کی بہتری اور عوامی سہولیات کے اضافہ…

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس کا افتتاح کردیا ،یہ منصوبہ 5.2 کلومیٹر سڑکوں، 2پلوں اور چار انڈر پاسز پر مشتمل ہے، منصوبہ پر دن رات کام کر کے اس کو 9 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیاگیا ہے جس سے خطے میں…

گھریلو ملازمہ تشدد کیس: قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا چیف جسٹس سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کی طرف سے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے حوالے سے تمام تفصیلات پیش کر دی گئیں ، کمیٹی کی چیئرپرسن نے چیف جسٹس آف پاکستان سے واقعہ کا…