وزیراعظم نے سرمایہ کاری اور نجکاری کی مہم کو احسن طریقے سے آگے بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی SIFC اور…
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم نے سرمایہ کاری اور نجکاری کی مہم کو احسن طریقے سے آگے بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی اور اس سے منسلک اسٹیک ہولڈرز کے کردار کو سراہا۔ وزیر اعظم نے 'ہول آف دی گورنمنٹ اپروچ ' کے تحت مختلف اقدامات کو تیزی سے آگے…