انتہا پسند ہندو رہنما سوارکر کا جانشین مسلم دشمنی میں دو ہاتھ آگے نکل گئے
ممبئی ( آن لائن ) : انتہا پسند ہندو رہنما سوارکر کا جانشین مسلم دشمنی میں دو ہاتھ آگے نکل گئے ۔ وینایک دمودر سوارکر کے پوتے رنجیت سوارکر نے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کا ہی مطالبہ کر دیا۔
رنجیت سوارکر کا کہنا ہے کہ ہندوٴ صرف ہندووٴں کے ساتھ…