وزیر داخلہ سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ،مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایم کیو ایم کے چیئرمین و وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں عوام کو ریلیف دینے اور مسائل کے دیرپا حل کیلئے…

حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا بڑا بریک تھرو

اسلام آباد (آن لائن)حکومت اورپی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی بانی سے ملنے آج (بد ھ کو) اڈیالہ جیل جائے گی جس کی باقاعدہ اجازت بھی مل گئی ہے، فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔…

ویسٹ انڈیز کے دور پاکستان کی تفصیلات کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے…

9 مئی کے ملزمان رعایت کے مسحتق نہیں،ماسٹر مائنڈز کو بھی سخت سزا دینی چاہیے ،شہری

اسلام آباد (آن لائن)9 مئی کے ملزمان کو کسی قسم کی رعایت نہیں دینی چاہیے ،ان کے ماسٹر مائنڈز کو بھی سخت سزا دینی چاہیے ، اس واقعے کے ماسٹر مائنڈ کو عمر قید کی سزا ہونی چائیے تاکہ دوبارہ ملکی سلامتی کو خطرہ نہ ہو، 9 مئی کے ملزمان کو ملٹری…

کسی بھی پرائیویٹ ممبرکو آئینی ترمیم پیش کرنے کے لئے 34 اراکین کی حمایت لازم

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے قواعدوضوابط و استحقاق نے پیپلز پارٹی کے سید نویدقمر کی ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت کسی بھی پرائیویٹ ممبرکو آئینی ترمیم ایوان میں پیش کرنے کے لئے کم از کم 34 اراکین کی حمایت لازمی…

9مجرموں کو سزا:پاکستان نے برطانیہ،امریکہ اور یورپی یونین کے اعتراضات مسترد کر دیئے

اعتراضات اندرونی قانونی معاملات میں مداخلت ،جومکمل طور پر ناقابل قبول ہے،حکومتی ذرائع اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا دینے کے حوالے سے برطانیہ ،امریکہ اور یورپی یونین کے اعتراضات کو یکسر مسترد…

اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادہائی کورٹ کے حکم امتناع کے باعث اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی ،نئے اسلام آباد الیکشن ٹربیونل نے 18 دسمبر سے 5 ماہ بعد کام کا آغاز کیا تھا اور…

پاکستان نے 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا دینے کے حوالے سے برطانیہ ،امریکہ اور یورپی…

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا دینے کے حوالے سے برطانیہ ،امریکہ اور یورپی یونین کے اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے پاکستان کے اندرونی قانونی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے اور واضح کیا…

صد ر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا قانونی امور پر مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن)صد ر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قانونی امور پر مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں نائب وزیر…

میکسیکو: طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (آن لائن)میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق میکسیکو کی مغربی ریاست جالسکو میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔جالسکو سول پروٹیکشن کے…