ارشد شریف قتل کیس ،ن لیگ قیادت کیخلاف درخواست پر سماعت24 اپریل کو ہوگی

اسلام آباد(آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں ارشد شریف قتل کیس، ن لیگ قیادت کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے 22 اے کی درخواست کے معاملہ پر سماعت رواں ہفتے بدھ 24اپریل کوہوگی ،دوسری جانب پولیس کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش کردی گئی تھی…

ججز خط کے معاملے پر رواں ہفتے فل کورٹ تشکیل دیئے جانے کا امکان

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست پر فل کورٹ تشکیل دینے اورسماعت رواں ہفتے کیے جانے کاامکان…

بشری بی بی کی بنی اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست کی سماعت پیر کو ہوگی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقلی کی عدم پیروی پر خارج شدہ درخواست بحال کیے جانے کے بعددوبارہ سے درخواست  22 اپریل پیر کوہوگی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس…

سائفر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی ،رواں ہفتے ہی فیصلے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت پیر 22 اپریل کوہوگی،رواں ہفتے سماعت مکمل کیے جانے اور اس پر فیصلہ آنے کاقوی امکان ہے ۔چیف…

شعیب اختر نے اپنی کمائی کا ذریعہ دنیا کیساتھ شیئرکردیا

لاہور(آن لائن)سابق لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر نے کرکٹ کیریئر ختم ہونے کے بعد کون سا کاروبار کیا اور کس طرح اپنی دولت کو مستحکم رکھا، اپنی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے انہوں نے دیگر کھلاڑیوں کو بھی یہی کاروبار کرنے کا مشورہ دیا جس سے وہ سن…

عمران خان کے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔یاد رہے کہ عمران خان کی آخری کامیڈی اور رومانس پر مبنی فلم کٹی بٹی 2015 میں ریلیز ہوئی تھی۔اس فلم میں عمران…

گھر چلانے کے لیے جھاڑو پوچھا لگاتی تھی، سمرتی ایرانی کا انکشاف

ممبئی (آن لائن)معروف بھارتی اداکاراوں سے متعلق ویسے تو کئی معلومات موجود ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران کر دیتی ہیں۔بھارتی ڈرامے کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی سے شہر کی بلندیوں کو چھونے والے اداکارہ سمرتی ایرانی نے حال ہی میں…

بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادبانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط لکھا ہے جس میں بانی پی ٹی آئی نے خط میں سول سپریمیسی اور آئین کی بالادستی پر زوردیا۔خط میں کہا گیا کہ چند سال قبل آپکو سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک…

بشریٰ بی بی کا الشفا ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ، تمام رپورٹیں نارمل ، صرف گیسٹرو کا معمولی مسئلہ ہے…

اسلام آباد(آن لائن )بانی پی ٹی آئی کی بیوی بشریٰ بی بی کا الشفا ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کے بعد تمام رپورٹیں نارمل آ گئیں،ذرائع کے مطابق الشفا ہسپتال اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا ۔چیک اپ میں میڈیکل ٹیسٹ بھی کیے گئے…

ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ ہتھیار کنٹرول کے دعویدار متعدد ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی کی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں۔ ماضی میں بھی بغیر ثبوت فراہم کیے پاکستان کے بلیسٹک میزائل سے تعلق کے الزام میں کمپنیوں پر پابندیاں…