بشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آ گئے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ملک دشمن عناصر اور مخالفین کو ایک آنکھ نہں بھاتی اسی لئے ملک دشمن پروپیگینڈسٹ مسلسل پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے درپے ہیں حال ہی میں بشام کے علاقے میں دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی کے…

سانحہ نو مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں ملنا شروع

اسلام آباد(آن لائن) سانحہ نو مئی میں ملوث عناصر کو ٹرائل مکمل ہونے کے بعد سزائیں ملنا شروع ہوگئی ہیں اور اس حوالے سے پہلا بڑا فیصلہ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سنا دیا ہے جہاں نو مئی کو توڑ پھوڑ کے واقعات میں ملوث 51 مجرموں…

عام انتخابات کے قریب آتے ہی بھارتی میڈیا کے گرد گھیرا تنگ

نئی دہلی ( آن لائن ) عام انتخابات کے قریب آتے ہی بھارتی میڈیا کے گرد گھیرا تنگ، الجزیرہ کی رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد نام نہاد آزاد بھارتی میڈیا کا انتخابات کے قریب آتے ہی پول کھل گیا ، اب بھارتی میڈیا مکمل طور پر مودی اور بی جے پی کے زیر…

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری

\لاہور(آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس نے 25 مارچ 2024 کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی جانب سے لکھے گئے خط کے مندرجات پر تفصیلی غور کیا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس کو بتایاگیا کہ…

دشمن نہیں چاہتا پاک چین دوستی ، تعلقات مضبوط ہوں ، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 26مارچ کو بدقسمتی سے بشام میں اندونہاک واقعہ پیش آیا جس میں 5چینی انجینئرز ہلاک ، ایک پاکستانی شہید ہوگیا،اس کے پیچھے پاکستان کے دشمن ہیں وہ نہیں چاہتے کہ پاک چین دوستی مضبوط ہو…

یکم اپریل سے تاجروں سے انکم ٹیکس وصول کرنے کا نیا طریقہ کار نافذکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن ) یکم اپریل سے تاجروں سے انکم ٹیکس وصول کرنے کا نیا طریقہ کار نافذ ہوگا، جس میں ہول سیلرز، ہول سیکرز، فرنچائز، فرنیچر، جیولرز اور کیڑے مار ادویات کے اسٹورز کی رجسٹریشن لازمی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی ریٹیلرز کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ، وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی…

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ، وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی ہوں گے،وزیراعظم شہباز شریف نے دو روز قبل سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز…

سپریم کورٹ کار پارکنگ سے مشکوک شخص کی موجودگی سے قانون نافذ کرنے والوں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ کار پارکنگ سے مشکوک شخص کی موجودگی سے قانون نافذ کرنے والوں کی دوڑیں لگ گئیں۔مشکوک شخص کوگرفتارکرلیاگیاجسے بعدازاں تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کے حوالے کردیاگیاہے۔ذرایع نے بتایاہے کہ تحقیقات پر معلوم ہوا کہ شہری…

فواد چوہدری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج فراڈ کے مقدمہ کی سماعت

اسلام آباد ( آن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت اسلام آباد نے فواد چوہدری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج فراڈ کے مقدمہ کی سماعت وکیل کی عدم پیشی اور فواد چوہدری کی عیدسے قبل کی تاریخ دینے کی استدعاپرمزیدسماعت 8 اپریل تک ملتوی کردی۔ ہفتہ کوفواد…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کیس کا حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کیس کا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے سے روکنے کے 13 دسمبر کے حکم میں ترمیم کردی۔حکمنامے میں کہاگیاہے کہ دوران سماعت اٹارنی جنرل نے بتایا کہ فوجی…