ایرانی صدر 22 اپریل کو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(آ ن لائن) پاک ایران تناو کے خاتمے کے بعد دونون ممالک کے باہمی تعلقات کا گراف بلند سطح پر آ گیا، سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے موجودہ حکومت کے برار اقتدار…

اپنے فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکائی،چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

پشاور(آن لائن) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ اپنے کئے گئے فیصلوں کی مجھے بہت بڑی قیمت چکانی پڑی ،پچھلے کچھ عرصے میں ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کئے مگر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا۔ ہمارے قانون کے مطابق فیصلوں پر…

مودی سرکار کا یوٹیوب چینلز پر انتخابات کے لیے پروپیگنڈا

نئی دہلی (آن لائن)مودی سرکار کا یوٹیوب چینلز پر انتخابات کے لیے پروپیگنڈا، بھارت میں 2024 کے انتخابات کے حوالے سے الجزیرہ کی چشم کشا انکشافات پر مبنی رپورٹ شائع ، رپورٹ میں مودی سرکار کی قیادت میں بھارتی میڈیا کے منظر نامے کی تبدیلی پر…

اداکار فردین خان کی 14 سال بعد شوبزانڈسٹری میں واپسی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپس قدم رکھ دیا ہے۔ فردین خان ”ہیرا منڈی“ میں ولی محمد کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ”ہیرا منڈی“ کو یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے…

پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے رابطوں کا عمل تیز کردیا

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے رابطوں کا عمل تیز کردیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے لئے قائم خصوصی کمیٹی کے اراکین کی جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں میں تیزی لائی گئی…

ججز خط معاملہ،سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ جمع

اسلام آباد ( آن لائن)اعلی عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ بارے سپریم کورٹ اور ھائی کورٹ کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ جمع کراوائی جارہی ہے جبکہ دوسری جانب وزارت داخلہ کواب تک ہونے والی تفتیش کی رپورٹ ارسال کر دی گئی۔ زرائع نے…

پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب غیر آئینی،بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کی جانب سے آج منگل کو ہونے والے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ الیکشن کو عدالت میں چیلنج کرنے پر بھی تجویز زیر غور ہے،ذرائع کور کمیٹی کا کہنا…

عالمی بینک کی پاکستان میں 2 منصوبوں کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز کی منظوری

اسلام آباد (آن لائن) عالمی بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے 2 منصوبوں کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز کی منظوری دی ہے، ’ڈیجیٹل اکانومی‘ اور ’سیلاب…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی ( آن لائن) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،…

شوال کا چانددیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا،مرکزی روہت ہلال کمیٹی کا اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں ہوگا،زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے،مرکزی اجلاس میں ملک بھر…