کنگنا رناوت کے کلیکشن میں نئی اور قیمتی مرسڈیز کا اضافہ

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی متنازع بیانات دینے اور ہر معاملے میں دخل در معقولات کے لیے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت اتوار کو ممبئی میں ایک نئی اور چمچاتی مرسڈیز (مے بیک ماڈل) کار میں نظر آئیں، جس کی مالیت 2 کروڑ 40 لاکھ بھارتی روپے ہے۔ بھارتی…

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ریکار ڈ توڑنے کا سلسلہ جاری،70ہزار کی تاریخی بلند سطح عبور کرلی

کراچی(آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج مارکیٹ کا ریکار ڈ توڑنے کا سلسلہ جاری،70ہزار کی تاریخی بلند سطح عبور کرلی،منتخب حکومت کے قیام کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔دوسرے…

تحریک انصاف کاچیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف نے سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے بائیکاٹ کر دیا۔منگل کے روز ایوان بالا میں تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہاکہ اس وقت سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب غیر…

یوسف رضاگیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینٹ اورمسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے،دونوں امیدواروں کے مقابلوں میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کروائے۔سینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق…

آرمی چیف نے سانحہ9 مئی میں ملوث20 افراد کی سزا معاف کر دی

اسلام آباد(آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ9 میں ملوث 20 افراد کی سزا معاف کر دی،دفاعی ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے انسانی ہمدردی اور سپریم کورٹ کے حکم پر سزا معاف کی،ان افراد کو رہا کر دیا گیا ہے،یاد رہے 9 مئی واقعات کیس کی سماعت کے…

جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی، شکایت سابق سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار وقاص ملک ایڈووکیٹ نے دائر کی۔وقاص ملک ایڈوکیٹ نے موٴقف اختیار کیا کہ جسٹس محسن…

شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دیدی

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے والے شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے ،نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا،ذرائع نے بتایا کہ شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لئے کوائف الیکشن…

بابر اعظم کی کاکول تربیتی کیمپ میں اپنے فٹنس لیول پر محنت کی ویڈیو وائرل

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے سوشل میڈیا چینلز پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ، کاکول میں ٹریننگ کرتے ہوئے نظر آئے۔ ویڈیو کا آغاز بابر اعظم نے ٹوپی پہن کر اپنے نوجوان ساتھیوں کے…

سینیٹ میں پارٹی پوزیشن،پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟ایوان بالا کی 30 نشستوں پر الیکشن کے بعد سینیٹ کی اب تک کی پارٹی پوزیشن کے مطابق پیپلز پارٹی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔سینیٹ میں اب ارکان کی تعداد 85 ہے جب کہ خیبر…

سینیٹ کا اجلاس کل ہوگا، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ کا اجلاس منگل کو صبح 9 بجے اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوگا، نو منتخب سینیٹرز اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا،گزشتہ روز صدر مملکت کی جانب سے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54…