”مجھے تکلیف پہنچانے والے کی اگلی تین چار فلمیں فلاپ ہونگی!“: فرح خان

ممبئی (آن لائن) بھارت کی معروف فلمساز فرح خان نے بتا دیا کہ وہ اْنہیں دْکھ دینے والے فلمساز یا اداکاروں سے کس طرح بدلہ لیتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرح خان نے سینیئر اداکار انیل کپور کے ہمراہ معروف کامیڈین کپل شرما کے ‘دی گریٹ انڈین کپل…

سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

کراچی (آن لائن) پاکستان کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق طلعت حسین کافی عرصے سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ بات کرتے ہوئے طلعت حسین کی صاحبزادی نے والد کے انتقال…

وزیراعظم نے سرمایہ کاری اور نجکاری کی مہم کو احسن طریقے سے آگے بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی SIFC اور…

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم نے سرمایہ کاری اور نجکاری کی مہم کو احسن طریقے سے آگے بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی  اور اس سے منسلک اسٹیک ہولڈرز کے کردار کو سراہا۔ وزیر اعظم نے 'ہول آف دی گورنمنٹ اپروچ ' کے تحت مختلف اقدامات کو تیزی سے آگے…

فلسطینی بنک اکاؤنٹس کی معطلی سے بحران پیدا ہوگا ، امریکی وزیرخزانہ

روم( آن لائن) امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے بینک اکانٹس کی معطلی سے بحران پیدا ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جینٹ ییلن نے کہا کہ اسرائیل کی کارروائی کی دھمکیوں سے پریشان ہوں۔ اسرائیل کے ایسا کرنے…

نائیجیریا، دم گھٹنے کے نتیجے میں 7 یونیورسٹی طالبعلم ہلاک

ابوجا ( آن لائن) نائیجیریا میں جنریٹر کے دھوئیں کی وجہ سے دم گھٹنے کے نتیجے میں ایک میوزک اسٹوڈیو میں مقیم 7 یونیورسٹی طالبعلم ہلاک ہو گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ بائیلسا میں میوزک اسٹوڈیو میں مقیم یونیورسٹی طالبعلم نیند کے…

انفرادی طور پرمکس مارشل آرٹس کے 121 عالمی ریکارڈ بنا چکا ہوں، راشد نسیم

اسلام آباد ( آن لائن ) مکس مارشل آرٹس میں متعدد عالمی ریکارڈ بنانے والے پاکستان کے اسٹار راشد نسیم نے کہا ہے کہ انفرادی طور پر خود مکس مارشل آرٹس کے 121 عالمی ریکارڈ بناچکا ہوں اور 14 شاگرد بھی تیار کیے جنہوں نے عالمی ریکارڈ بنائے لیکن آج…

ہم بلوچستان میں چینی کارکنوں کو بہتر سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں،سرفراز بگٹی

کوئٹہ ( آن لائن ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ خصوصی اقتصادی زونز سے ٹیکسٹائل ، فارما سیوٹیکل اور زراعت جیسی صنعتوں کونمایاں طورپر فروغ ملنے کی امید ہے ،ہم بلوچستان میں چینی کارکنوں کو بہتر سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے کوشاں…

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت30مئی کو مقرر

اسلام آباد ( آن لائن ) تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس سماعت کے لیے مقرر،الیکشن کمیشن 30 مئی کو کیس پر سماعت کرے گا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کرے گا جبکہ الیکشن کمیشن کے بھجوائے سوالنامہ کے جوابات تحریک انصاف پہلے…

خیبرپختونخوا کا مالی سال بجٹ 2024-25:

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کا مالی سال 2024-25 کا بجٹ کے خدوخال جاری۔دستاویز کے مطابق بجٹ میں وفاق اور صوبائی محاصل کا تخمینہ 17 سو 54 ارب روپے لگایا گیا ہے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صوبے کے اخراجات کا تخنینہ 16 سو 54 ارب روپے لگایا گیا…

ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے چوہدری پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد ( آن لائن )ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی پی پی 32ضمنی الیکشن میں دھاندلی سے متعلق پرویز الٰہی…