چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا معاملہ: سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کا نوٹس

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، مراد…

معاشی و ترقیاتی ترجیحات کا درست تعین منصوبہ بندی کمیشن کی اہم ترین ذمہ داری ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے وزارت منصوبہ بندی کے سینئر افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک کو درپیش چیلنجز سے عہدہ براہ ہونے کے لئے معاشی و ترقیاتی ترجیحات کا درست تعین منصوبہ بندی…

تہنیتی پیغام پر صدر آصف علی زرداری کا چین ہم منصب سے اظہار تشکر

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا ہے اور چینی صدر کی جانب سے تہنیتی پیغام پر صدر آصف زرداری نے ان کا شکریہ ادا کیا۔صدر نے خط میں مزید لکھا کہ چین کے ساتھ سدابہار شراکت داری مضبوط بنانے کیلئے…

الیکشن کمیشن نے سینٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن نے سینٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا،کاغذات نامزدگی کی وصولی آج 15 مارچ سے شروع کی جائے گی ،ووٹنگ 2 اپریل کو ہوگی۔الیکشن کمیشن ے سینٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیاہے شیڈول کے…

پاک امریکہ تعلقات کے مستقبل پر غور کیلئے امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور سب کمیٹی کا اجلاس بیس…

اسلام آباد: پاک امریکہ تعلقات کے مستقبل پر غور کیلئے امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور سب کمیٹی کا اجلاس بیس مارچ کو طلب ، ڈونلڈ لو بھی مدعو،یہ اجلاس بانی پی ٹی آئی عمران خان کے گھڑے گئے جھوٹے سائفر بیانیہ کے منطقی انجام کا نادر موقع…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کی ملاقات ہوئی ہے ۔وزیراعظم نے وزیراعظم ہاوٴس آمد پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ چاروں صوبے وفاق کی اکائیاں ہیں ؛ چاروں…

کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کا جی ایچ کیوراولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (آن لائن)کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کس جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات، دوطرفہ پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور دونوں…

پولینڈ نے اپنے فوجی یوکرین بھیجے تو وہ زندہ واپس نہیں جا سکیں گے، روسی صدر

ماسکو(آن لائن)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ پولینڈ نے اپنے فوجی یوکرین بھیجے تو وہ زندہ واپس نہیں جا سکیں گے۔ رشیا ٹوڈے کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پولینڈ کی طرف سے اپنے فوجیوں کو ممکنہ طور پر یوکرین بھجوانے کا مقصد…

یورپی یونین کو کسی قسم کا خط نہیں لکھا گیا ،عطاء تارڑ کا بیان جھوٹ کا پلند ہے،تحریک انصاف

اسلام آباد (آن لائن ) ترجمان تحریک انصاف نے واضح کیا ہے پی ٹی آئی کی جانب سے یورپی یونین کو کسی قسم کا خط نہیں لکھا گیا ہے وفاقی وزیر اطلاعات کے دعوے جھوٹ کا پلندہ ہیں بدھ کے روز وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس پر پاکستان…

مہنگائی کا بڑا طوفان ،ملک سری لنکا بننے جارہا ہے ،بانی چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(آن لائن ) بانی چیرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ملک میں سب کچھ جھوٹ پر چل رہا ہے اور ادارے کی ساکھ ختم کر دی گئی ہے انہوں نے کہاکہ خبر دار کر رہا ہوں کہ ملک سری لنکا بننے کی سمت جارہا ہے سینیٹ انتخابات میں برے پیمانے پر پیسہ چلے گا…