پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کا تقرر ،وزیر اعظم آفس نے سمری مانگ لی

اسلام آباد(آن لائن)پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی تقرری کے معاملے پر وزیر اعظم آفس نے وزارت دفاع سے سینئر پی اے ایف افسران کی فہرست مانگ لی،حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف وزارت دفاع کی مشاورت سے تین یا چار ناموں پر مشتمل سمری وزیر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کی اہلیہ حباء فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ منگل۔کوعدالت میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن، درخواست گزار وکیل…

اب آئی ایم ایف سے محض مذاکرات نہیں بلکہ عملی اقدامات کا وقت ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات چیت رواں ہفتے شروع ہو جائے گی، اب محض مذاکرات نہیں بلکہ عملی اقدامات کا وقت ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال مشکل برس ہوگا، ہاکستان بین…

عطا تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر آمد پر وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلیٰ افسران نے وفاقی وزیر کا خیرمقدم…

عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتوں کی پابندی عائد

راولپنڈی(آن لائن) سکیورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات اور جیل وزٹ پر پابندی عائد کرنے کے احکامات…

’اب یا کبھی نہیں‘ کا مرحلہ آگیا ہے، وقت کا ضیاع برداشت نہیں کروں گا

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ’اب یا کبھی نہیں‘ کا مرحلہ آگیا ہے، وقت کا ضیاع برداشت نہیں کروں گا۔ قرض کی نہیں اب سرمایہ کاری کی بات کروں گا۔ سب سے بڑا امتحان قیمتوں کو کنٹرول کرنا ہے بے نظیر پروگرام کے تحت اربوں روپے…

ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ منگل کو ہوگا

پشاور (آن لائن)پاکستان کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند کی رویت کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کراچی میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے…

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا بانی چئیرمین کی کاوشوں کے نتیجے میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا ڈے منانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن )پی ٹی آئی کور کمیٹی نے بانی چئیرمین کی کاوشوں کے نتیجے میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق انتخابی نتائج میں غیر قانونی ردوبدل کے خلاف…

رمضان المبارک ہمیں اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری اور اس کی بندگی میں سرشار ہوکر ایک مثالی مسلمان بننے…

اسلام آباد(آن لائن)آصف علی زرداری صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان نے رمضان المبارک1445ھ / 2024 ء کے آغاز پر قوم کے نام پیغام میں رمضان المبارک کے رحمتوں اور مغفرتوں سے بھرپور مہینے کے آغاز پر پوری پاکستانی قوم اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو…

پنجاب حکومت کامنی بجٹ لانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محکمہ خزانہ کو منی بجٹ تیار کرنے کی ہدایت کردی، پنجاب حکومت کا رواں ماہ کا بجٹ 31 مارچ کو مکمل ہو جائے گا،ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے قلیل مدتی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے وزیر اعلیٰ…