حکومت کی آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کرنے کی تیاری

اسلام آباد(آن لائن)حکومت کی آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کرنے کی تیاری،پاور ڈویڑن نے ڈسکوز کی انتظامیہ اور عملے سے انکے علاقوں میں بجلی چوری نہ ہونے کے بیان حلفی طلب کر لیے،پاور ڈویژن نے نئے احکامات تمام ڈسکوز کوبھجوا دیئے ہیں،مراسلہ کے…

ججز کے خط :فل کورٹ تشکیل دینے کی دائر درخواست پر عیدکے بعدمرکزی کیس کے ساتھ سماعت کیے جانے کاامکان

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر سوموٹو کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دینے کی دائر درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے عیدکے بعدمرکزی کیس کے ساتھ سماعت کیے جانے کاامکان ہے۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاتھاکہ وہ لاہور اور…

قومی اسمبلی کو جعلی قرار دینے والے پی ٹی آئی اراکین نے پہلی تنخواہ حاصل کرلی

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کو جعلی کہنے والے تحریک انصاف کے اراکین کی موجیں ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اراکین نے پہلی تنخواہ حاصل کرلی،فارم47 کی قومی اسمبلی قرار دینے والے کسی ایک رکن نے بھی تنخواہ لینے سے انکار نہیں کیا ،قومی…

لندن کے ائیرپورٹ پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے

لندن(آن لائن)برطانیہ کے ائیرپورٹ پر 2 جہاز آپس میں ٹکر ا گئے، تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان پیش نہیں آیا ہے ،ذرائع کے مطابق برطانیہ کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر خالی مسافر طیارہ ورجن اٹلانٹک جیٹ برٹش ائیرویز ایئرلائنر کے کھڑے ہوئے طیارے سے ٹکرا…

چینی کارساز کمپنی پاکستان میں مقامی طور پر الیکٹرک گاڑیاں تیار کریگی

اسلام آ باد (آن لائن ) چین کی دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیاں (ای وی ) بنانے والی کمپنی بی وائی ڈی نے ابتدائی مرحلے میں شو رومز قائم کرنے کے لیے اپنے لوکل پارٹنر میگا گروپ پرائیویٹ لمیٹڈ ( ایم سی پی ایل )کے ساتھ جوائنٹ وینچر(جے وی )تشکیل…

مودی سرکار اور آدتیہ برلا گروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب :بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کی نامور کمپنیاں اپنے کرپشن کیسز چھپانے کے لیے مودی سرکار کو رشوت دینے لگیں،مودی سرکار کی کرپشن کہانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اپنے کالے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لیے مودی سرکار رشوت کا سہارا لینے لگی ،بھارتی نیوز ویب…

صدر زرداری اور ترکیہ کے ہم منصب کا رابطہ،دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت آصف زرداری کی ترک صدر سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے ترکیہ کے ہم منصب رجب طیب اردوان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں صدور کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ…

ججز کے خط کے معاملے کو کسی پار لگائیں گے ،وزیر قانون

اسلام آباد (آن لائن )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف واضح کہہ چکے ہیں سکیورٹی اداروں کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑے کرنا مناسب نہیں ہے۔ججز کے خط کے معاملے کو کسی پار لگائیں گے ،ایک ٹی وی انٹرویو میں اعظم نذیر…

پارٹی میں اپنے تمام تر اختلافات ختم کرتا ہوں‘ شیر افضل مروت کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیرافضل مروت نے پارٹی میں اپنے تمام تر اختلافات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 2 ماہ سے میڈیا پر پی ٹی…

ایرانی حملے کا خطرہ :اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئے

یروشلم (آن لائن )شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد اسرائیل نے مختلف ممالک میں اپنے 28سفارتی مشن بند کر دیئے۔ایک امریکی اہلکار نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے…