نیب کیس میں آصف زرداری کے وکیل نے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا

اسلام آباد (آن لائن) عدالت کی جانب سے نیب کیس میں صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ دیا جس پر آصف زرداری کیلئے ان کے وکیل نے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری…

ایران کے صدرتین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،نورخان ایئربیس پروفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ اوردیگر حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا،اس موقعے پربچوں نیروایتی اندازمیں…

مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں انتخابات کا سلسلہ شروع ، جمہوریت کا تقاضا ہے کہ مخالفین کے مابین منصفانہ اور برابری کی بنیاد پر مقابلہ اور تمام شہریوں کیساتھ مساوی سلوک ہو، مودی کا بھارت دونوں خصوصیات سے محروم ہے، بھارتی ووٹرز کے مطابق مودی کے…

سانحہ 9مئی :بانی پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف مقدمے کی سماعت 17 مئی تک ملتوی

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد کی انسداد دہشت گری عدالت نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سابق رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان و دیگر کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 مئی تک ملتوی کردی۔جج نے ریمارکس دیے کہ یہ میری عدالت کا…

بشری بی بی اڈیالہ جیل منتقلی:مزید تاخیر نہیں چاہتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد( آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پراسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کے وکلا سے آئندہ سماعت پر تحریری دلائل طلب کرتے ہوئے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ اس کیس میں اب…

فیصلہ کیا ہے کسی کو غنڈہ گردی کی اجازت نہیں دیں گے، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ پاکستان کے دوران قیدی نمبر 804 کے لوگوں نے انتشار پھیلایا اور اب ایرانی صدر کے دورے کے دوران بھی ان لوگوں کو یہی ارادہ ہے،پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ اس…

اسرائیل کو فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی بھاری قیمت ادا پڑے گی: ترک صد

استنبول ( آن لائن ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی،اسرائیل کو شکست دینے کے لیے فلسطینیوں کے مضبوط اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔غزہ کی صورت حال پر حماس…

امریکی ایوان نمائندگان سے اسرائیل، یوکرین کو 95 ارب ڈالر امدادی پیکیج کی منظوری

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ایوان نمائندگان میں واضح حمایت کے ساتھ اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کو سیکیورٹی تعاون کی مد میں 95 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی فراہمی کی منظوری دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان…

20 سیکنڈ میں ناک آوٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئے

دبئی(آن لائن) بھارتی سپر اسٹار سلمان خان، پاکستانی اداکار عمران عباس اور سنجے دت کا بیٹا بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند کے پرستار بن گئے۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 45 میں پاکستان نے بھارت کو 2-1 سے شکست دی،…

کراٹے کمبیٹ 45؛ پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دیدی

دبئی(آن لائن)پریس کانفرنس میں تھپڑ جڑنے والے پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند نے بھارتی کپتان رانا سنگھ شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں پاکستان نے کراٹے کمبیٹ 45 میں بھارت کو 2-1 سے شکست دی، پاکستانی کراٹے ماسٹر…