بالی وڈ میں گروہ بندی اور پسند ناپسند کا کلچر ہے، میرٹ نہیں: پرینیتی چوپڑا

ممبئی (آن لائن)معروف بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا ان دنوں فلم امر سنگھ چمکیلا میں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے تعریفیں سمیٹ رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں کئی نشیب و فراز دیکھے ہیں اور اب انہوں نے بالی وڈ میں اقربا پروری کے حوالے…

عشق مرشد کی آخری قسط سینماوں میں دکھائے جانے کا امکان

کراچی (آن لائن)پاکستانی انڈسٹری کے مقبول ڈرامہ عشق مرشد کی آخری قسط کو بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان ہے۔ڈرامہ عشق مرشد گزشتہ برس اکتوبر سے نجی ٹی وی پر نشر ہورہا ہے اور اب سوشل میڈیا پر ڈرامے کی آخری قسط کے حوالے سے خبریں زیر گردش ہیں کہ…

افواج اور عوام کے درمیان خلیج ختم کرنے کیلئے تیار ہیں،ایکس سروس مین سوسائٹی

اسلام آباد(آن لائن)ایکس سروس مین سوسائٹی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے ملک کو جوڑ رکھا ہے ،ادارے پر کوئی حرف نہیں آنے دینگے ،کسی سیاسی جماعت کو اٹھانے اور گرانے کا کام کیا ہے اور نہ ہی کریں گے ،افواج پاکستان اور عوام کے درمیان خلیج ختم کرنے…

سپریم کورٹ :صحافی ہراساں کیس آئندہ ہفتے مقرر کئے جانے کاامکان

اسلام آباد(آن لائن )ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کوہراساں کرنے کامقدمہ دواپریل کی سماعت کے بعددوبارہ مقررنہ کیاجاسکا، بنچ کی دستیابی صورت میںآ ئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقررکیے جانے کاامکان ہے۔گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ نے میڈیاریگولیشنزکی…

نوازشریف کا وزارت عظمیٰ سے پیچھے ہٹنا وزیراعظم بننے سے بھی بڑا فیصلہ تھا،طلال چوہدری

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرطلال چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا وزارت عظمیٰ سے پیچھے ہٹنا وزیراعظم بننے سے بھی بڑا فیصلہ تھا،نوازشریف کا یہ فیصلہ مستقبل کی سیاست کیلئے تھا، الیکشن پر ن لیگ کو بھی تحفظات ہیں،مولانا فضل الرحمان کو…

پی ٹی آئی کا ریٹرننگ افسران سے خالی فارم 45 پر دستخط لیے جانے کا الزام

لاہور ( آن لائن) ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے ریٹرننگ افسران سے پہلے ہی خالی فارم 45 پر دستخط لیے جانے کا الزام عائد کردیا۔ اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان روٴف حسن کا کہنا ہے کہ آر اوز سے خالی فارم 45 پر پہلے ہی دستخط لے لیے گئے…

ضمنی الیکشن، نارووال میں تصادم کے دوران ایک شخص جاں بحق

نارووال ( آن لائن) ضمنی الیکشن کیلئے جاری پولنگ میں نارووال میں تصادم کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پی پی 54 میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا، اس دوران ایک کارکن جاں بحق ہو گیا جہاں مخالفین نے جھگڑے کے…

ججزکے خط پر فل کورٹ کا معاملہ :اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز پیر کو اپنی تجاویز بھجوائی جانے کامکان

اسلام آباد(آن لائن )سلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائی کورٹ کے تمام ججز سے مانگی جانے والی تجاویز پیر کو بھجوائی جانے کا امکان ہے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

بانی چیئرمین کا چیف جسٹس کو خط : رواں ہفتے رد عمل سامنے آنے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن )اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو سات اہم ترین نکات بارے لکھے گئے خط پرسپریم کورٹ سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آسکاہے۔رواں ہفتے خط کاجائزہ لینے…

سویلین ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت 24 اپریل کو ہوگی

اسلام آباد ( آن لائن)فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں کے معاملہ پرسپریم کورٹ میں سماعت رواں ہفتے 24اپریل بروزبدھ کی جائیگی جس کے لیے فریقین کواطلاعاتی نوٹسزبھی ارسال کردیے گئے ہیں۔جسٹس امین الدین کی سربراہی…