پاکستان کوسکیورٹی،اندرونی اور علاقائی مسائل چیلنجز ہیں،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(آن لائن) چئیر مین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ سے خطاب کہا دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ایک دھائی تک لڑنے کے بعد میں یہ بات کر رہا ہوں، دہشت گردی کے بعد دیگر جرائم بڑا مسئلہ ہے،غزہ میں جاری جنگ کو بند…

ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے پاک ایران تجارتی معاہدوں پر ردّعمل دیتے ہوے پابندیوں کے ممکنہ خطرے کا انتباہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس کانفرنس کے دوران پاک ایران تجارتی معاہدوں کے سوال پر جواب…

تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہارکیا ہے، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت بے حد تشویشناک اور نہایت سنجیدگی کی متقاضی ہے، رات گئے…

بشری بی بی فٹ قرار،تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی صحت سے متعلق تازہ ترین سب اچھا کی رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی ،ذرائع نے بتایا کہ بشری بی بی نے گزشتہ روز طبیعت ناسازی اور سینے میں جلن کی شکایت کی ،اڈیالہ جیل کے ڈاکٹرز نے معائنہ…

آئی ایم ایف کے علاوہ کسی پلان بی کا تصور نہیں کیا جاسکتا،وزیرخزانہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخزانہ اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ سال ہمارے پاس سٹیٹ بینک کے ذخائر 3.4 ارب ڈالر تھے جو کہ صرف 15 دن کی درآمدات کی رقم تھی، اب ہمارے پاس 8 ارب ڈالرہے ،مالی ذخائر ہیں اورمزید بہتری کی امید ہے۔ معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے…

ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں

کابل (آن لائن)افغانستان کی تباہ حال معیشت،ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں، گزشتہ برس افغانستان کی مجموعی پیداوار میں 26 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، افغانستان میں منشیات کی پیداوار پر…

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی ضمانت کنفرم…

اسلام آباد (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اویس محمد خان نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، اعظم سواتی اپنے وکلاء…

امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پر پابندی کا فیصلہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کا اسرائیل کی فوجی یونٹ پر پابندی عائد کرنے فیصلہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج پر کسی بھی ممکنہ پابندی کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے…

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفیٰ

تل ابیب (آن لائن)اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے کیئے گئے حملے کو روکنے میں ناکامی پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اہرون ہلیو کے عہدے سے استعفیٰ پر فوج کی جانب سے جاری کر دہ…

نئے آئی جی اسلام آباد پولیس نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(آن لائن)سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی،آئی جی اسلام آباد کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی،آئی جی…