اپوزیشن کے شور شرابے ، ہنگامہ آرائی ، احتجاج کے باوجود قومی اسمبلی نے 7 آرڈیننس کی مدت میں 120 دن کی…

اسلام آباد ( آن لائن ) قومی اسمبلی نے 7 آرڈیننس کی مدت میں 120 دن کی توسیع کے لیے قرارداد منظور کرلی، اپوزیشن کی جانب سے قرارداد کی شدید مخالفت ، احتجاج، ایوان میں ہنگامہ،نو نو کے نعرے قرارداد کی تحریک پر ووٹنگ کا مطالبہ ،ایجنڈے کی کاپیاں…

فلم ”اینیمل“ کی کامیابی کے بعد تریپتی نے اپنا معاوضہ بڑھا دیا

ممبئی (آن لائن) سندیپ ریڈی وانگا کی فلم ”اینیمل“ کی کامیابی کے بعد اداکاری تریپتی دیمری نے اپنا معاوضہ دگنا کردیا۔ فلم اینیمل میں رنبیر کپور نے مرکزی کردار نبھایا جبکہ دیگر اسٹارز میں بوبی دیول، رشمیکا مندانا اور انیل کپور بھی شامل تھے۔ گو…

اداکارہ عائشہ عمر کا میڈیکل سرجری کے بعد انڈسٹری سے وقفہ لینے کا اعلان

لاہور (آن لائن) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے پیچیدہ میڈیکل سرجری کے بعد انڈسٹری سے چاہ ماہ وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔انسٹاگرام پر طویل پوسٹ میں اداکارہ نے مداحوں کو خبر دی کہ یکم رمضان کو ان کی سرجری ہوگئی ہے اور وہ اب روبصحت ہیں۔عائشہ عمر…

اسرائیلی جنگی کونسل رفح میں آپریشن پر متحد ہے، صہیونی وزیر کی دھمکی

تل ابیب( آن لائن) اسرائیلی وزیر اور جنگی کونسل کے رکن بینی گانٹز نے اعلان کیا ہے کہ کونسل رفح میں فوجی آپریشن شروع کرنے کے لیے متحد ہے۔ جو لوگ سوچتے ہیں کہ ہم تاخیر کر رہے ہیں وہ جلد ہی دیکھیں گے کہ ہم غزہ کی پٹی میں ہر جگہ پہنچ جائیں…

بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع رانا لئی میں عیسائیوں کے خلاف پرتشدد واقعہ کے 25 سال مکمل

اڑیسہ ( آن لائن )بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع رانا لئی میں عیسائیوں کے خلاف پرتشدد واقعہ کے 25 سال، ہندوتوا کے پرچاری انتہا پسند مودی کے بھارت میں اقلیتوں کیخلاف مظالم کوئی نئی بات نہیں ، انتہا پسند بی جے پی نے ہمیشہ ہندوستان میں اقلیتوں پر…

نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد:(آن لائن) سپریم کورٹ نے نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے ملزمان کی بابت پوچھا ہے کہ ان ملزمان بارے کیا تفصیلات ہیں انھوں نے املاک کو نقصان…

حسن نواز اور حسین نواز کی پانامہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر پیشی پر استثی دینے کی استدعا منظور

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کی پانامہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر پیشی پر استثی دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے نیب کو تیاری اور ریکارڈ جمع کروانے کے…

پی سی بی شین واٹسن کو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کوچ بنانے کیلئے تیار

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر شین واٹسن کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے خدمات حاصل کرنے کے لیے کیے گئے تمام مطالبات کو پورا کرنے کے لیے تیار ہے۔ واٹسن کو 2 ملین امریکی ڈالرز کی…

عرفی جاوید فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار

ممبئی(آن لائن)بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید فلموں میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ایکتا کپور کی فلم ایل ایس ڈی 2 کے ذریعے پہلی مرتبہ بڑے پردے پر نظر آئیں گی۔مذکورہ فلم 2010 کی فلم کا سیکوئل ہے جس کے بارے…

سلمان خان کی عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راو کو اپنے ساتھ کام کی پیشکش

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے سپر اسٹار عامر خان کی سابقہ اہلیہ و ہدایتکار کرن راو کی فلم لاپتا لیڈیز دیکھ کر انہیں اپنے ساتھ کام کی پیشکش کردی۔سلمان خان نے کرن راو کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم لاپتا لیڈیز دیکھنے کے…