بھارتیہ جنتا پارٹی کرپشن صاف کرنے والی “ واشنگ مشین” پارٹی بن گئی

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتیہ جنتا پارٹی کرپشن صاف کرنے والی “ واشنگ مشین” پارٹی بن گئی، مودی سرکار نے اقتدار کے حصول کے لئے سیاسی مخالفین کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ، انتخابات کے قریب آتے ہی مودی سرکار کی منفی اور زہریلی انتخابی مہم زور پکڑنے…

جبری گم شدگیوں کے حوالے سے بنائے گئے کمیشن نے فروری 2024کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(آن لائن )جبری گم شدگیوں کے حوالے سے بنائے گئے کمیشن نے فروری 2024کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جس میں بتایاگیاہے کہ فروری 2024میں 36مقدمات نمٹائے گئے ہیں بکہ42مقدمات کااضافہ ہواہے۔لاپتہ افرادکے کمیشن جسٹس…

سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی انسداد دہشتگردی عدالت سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کا معاملہ

راولپنڈی( آن لائن )سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی انسداد دہشتگردی عدالت سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کا معاملہ ،پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی رٹ پٹیشن پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ۔کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر قانون دان و رہنما پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بابر اعوان کی درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر درخواست گزار بابر اعوان کی…

وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ سکیورٹی تعاون ، باہمی دلچسپی کے امور اور کرکٹ…

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں، پاک فوج اورسکیورٹی اداروں نے اس جنگ میں شجاعت اور بہادری کی داستان رقم کی ہے۔ ا نہوں نے کہا پاکستان…

ماہ صیام کا آخری جمعہ! جمعة الوداع 5اپریل کو عقیدت و احترام سے منایا گیا

اسلام آباد(آن لائن)ماہ صیام کا آخری جمعہ! جمعة الوداع عقیدت و احترام سے منایا گیا ،مساجد میں نماز جمعہ کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، فلسطینی مسلمانوں اورملکی استحکام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔ ملک بھر کی مساجد میں جمعة الوداع کے…

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے قوم کی کپتانی تک

عمران خان کی ذندگی کے نشیب و فراز اور اصل حقائق سے پردہ اٹھاتی ایک چونکا دینے والی دستاویزی فلم سپورٹ کیا ہے۔۔۔۔کیسے چار مراحل مکمل کرکے نتائج حاصل کیے جاتے ہیں۔۔کیسے الیکشن کی بجائے سلیکشن ہوتی ہے نیوٹرل ایمپائر کون تھا۔۔۔

تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا،پاکستان افغان معاشرے کے تمام گروپوں سے رابطہ میں ہے،اسلامو فوبک واقعات میں اضافہ پر دنیا کے بہت سے حصوں میں…

جنگی جہاز بھاتی ریاست راجستھان کے علاقے میں شکتی مشقوں کے دوران گر کر تبا ہ

نئی دہلی (آن لائن)تکنیکی مسائل- بھارتی فضائیہ میں حادثات معمول بن گئے، 12مارچ کو تیجاجنگی جہاز بھاتی ریاست راجستھان کے علاقے میں جاری بھارت شکتی مشقوں کے دوران گر کر تبا ہو گیا، حادثہ تیجا (Tejas) طیارے کا انجن فیل ہونے کے باعث پیش آیا،…

شاہین کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی ، شاہد آفریدی

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی…