پیپلزپارٹی نے عام انتخابات کے لیے ویب سائٹ لانچ کردی

اسلام آباد ( آن لائن )پیپلزپارٹی نے عام انتخابات کے لیے ویب سائٹ لانچ کردی، دگنی تنخواہ، معاشی بہتری اور بیرونی قرضے ختم کرنے کے وعدوں پر مشتمل منشور بھی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن 2024 کے…

نوازشریف کے منشور کا اہم ترین حصہ قوم کو جوڑنا ، اس کے زخموں پر مرہم رکھناہے،شہباز شریف

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے منشور کا اہم ترین حصہ قوم کو جوڑنا ، اس کے زخموں پر مرہم رکھنا ،اپنی ذات اور انا سے بالا تر ہو کر پاکستان کے وسیع تر مفاد میں سوچنا ہے ، اس…

ملک بہترین مقام حاصل کر چکا تھا ،دکھ ہے ہم دنیا میں بہت پیچھے رہے گئے ، نواز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات کے لئے پارٹی کا منشور پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ ہمیں موقع دیتا ہے تو ہم وہی کریں گے جو ہمارے منشور میں لکھا ہوگا ،اگر ہم اپوزیشن میں آتے ہیں تو…

سویلینز افراد کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز، اپیلوں پر 29 جنوری کو ہو گی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ سویلینز افراد کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کے حوالہ سے دائر اپیلوں پر 29 جنوری 2024 کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس…

عوام کو اپنے ووٹ کا درست استعمال کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمن

کندھ کوٹ(آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کو اپنے ووٹ کا درست استعمال کرنا ہوگا ہمیں مظلوم طبقے کا تحفظ کرنا ہے،ملک میں باہر سے فتنہ گر لاکر ہم پر مسلط کیے گئے، بانی پی ٹی آئی نے ملک کی معیشت…

الیکشن 2024 میں سب سے مقبول جماعت اور لیڈر کون ہے؟

اگر کسی بھی خاص سیاسی جماعت کی ٹوپی دماغ سے اتار کر دیکھا جائے تو اس سوال کا جواب میری نظر میں کچھ یوں ہے۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کی حکومت نے شامل اقتدار جماعتوں کی مقبولیت کوسخت نقصان پہنچایا۔ دوسری طرف پی…

پاکستان مسلم لیگ (ن)نے“ پاکستان کو سچے منشور سے نواز دو“ کے سلوگن سے ا نتخابی منشور پیش کرد یا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے“ پاکستان کو سچے منشور سے نواز دو“ کے سلوگن سے ا نتخابی منشور پیش کرد یا ۔2025 میں مہنگائی کا 10 فیصد خاتمہ،گیس ،بجلی کی قیمتوں میں کمی ،تنخواہوں میں اضافہ، بے روزگاری کا خاتمہ ،مفت صحت کی سہولیات…

ڈنڈے سے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا، قرآن میں ہے کہ دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں، صدرِ مملکت

اسلام آباد( آن لائن)صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں ڈنڈے سے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا، قرآن و سنت سے قانون بنتا ہے، قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہے کہ دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں۔جامعہ کراچی…

بھارت ایک اور سازش پکڑی گئی: بلوچ نوجوانوں کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب

راولپنڈی(آن لائن)بھارت کی جانب سے بلوچ نوجوانوں کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا منصوبہ بے نقاب کردیا گیا ،سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت پاکستان دشمنی میں تمام حدیں عبور کرگیا،بھارت نے بلوچ نوجوانوں کو ڈالرز کی چمک دکھا کر سوشل…

الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں

اسلام آبا د(آن لائن) الیکشن کمیشن نے پولنگ کیدن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے واپڈا کو لوڈشڈنگ نہ کرنے ہدایت جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے واپڈا حکام کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا…