چیک پوسٹ پر حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت7 جوان شہید،6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں6 دہشت گردہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے…

وزیر اعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی : وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ گزشتہ روز جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ یادگار شہدا پر پھولوں کی…

وزیراعظم سے پاکستان میں امریکی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے گزشتہ روز وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال پر اطمینان کا…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد

لاڑکانہ ( آن لائن )صدر مملکت آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد ،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ، قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بھٹو خاندان کے دیگر افراد کے مزاروں پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں ۔ صدر مملکت نے شہداء…

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اضافی ٹکٹس کا اعلان

دبئی ( آن لائن ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے اضافی ٹکٹس کا اعلان کردیا۔سیمی فائنل سمیت 13 میچز کے ٹکٹس کی فروخت 19 مارچ سے شروع ہوگی جس میں پاکستان کے آئرلینڈ اور امریکا کے خلاف میچز کے ٹکٹس کی فروخت بھی شامل…

ایوان میں مینڈیٹ چور بیٹھے ہیں، ہم انہیں نہیں مانتے ہیں،رہنماء تحریک انصاف

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ایوان میں مینڈیٹ چور بیٹھے ہیں، ہم انہیں نہیں مانتے ہیں،یہ پارلیمنٹ ضیاالحق والی مجلس شوریٰ بن گئی ہے، جس نے قومی اسمبلی کا رکن بننا ہے اس کو چاہیے کہ الیکشن کمیشن کو پیسے…

عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کرانے کا معاملہ

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت جاری کردی۔جبکہ جسٹس ثمن رفعت نے ریمارکس دیے کہ جیل…

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں پودا لگا کر ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں پودا لگا کر ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا،پودالگانے کی تقریب میں وفاقی وزراء سمیت پرائم منسٹر ہاؤس کے سٹاف و دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…

سینیٹ انتخابات،اسلام آباد سے ٹیکنو کریٹ کی نشت پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد ( آن لائن ) سینیٹ انتخابات کیلئے اسلام آباد سے ٹیکنو کریٹ کی نشت پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے گئے ،کاغذات نامزدگی لیگی رہنماؤں طارق فضل چوہدری ، حنیف عباسی، انجم عقیل ، انوشہ رحمان ، نزہت صادق نے جمع…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ مذاکرات جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ مذاکرات جاری ، ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیا ، آئی ایم ایف کو ایف بی آر میں اصلاحات سے بھی #آگاہ کردیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھا…