اکبر ایس بابر نے ایک بار پھر انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کیلئے ایک اور امتحان ، انٹرا پارٹی پر سوالات اٹھنے لگے، اکبر ایس بابر نے ایک بار پھر انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک اانصاف کے انٹرا پارٹی پر سوالات اٹھاتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا…

اسلام آباد ہائی کورٹ،ریاست کے دشمنوں پر نظر ہے،آڈیوٹیپ پر چیمبر میں تفصیلات بتا سکتے ہیں،ڈی جی آئی…

اسلام آباد(آن لائن)ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ کا کہنا ہے کہ جب تک تحقیقات نہ ہوں ہم کسی پر آڈیو ٹیپ کرنے کی زمہ داری فکس نہیں کرسکتے آڈیو ٹیپ کرنے کو کنفرم یا تردید نہیں کر رہے تفصیلات چیمبر میں بتا سکتے ہیں ، ہم ریاست کے دشمنوں پر نظر…

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 20ویں روز بھی جاری

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 20ویں روز بھی جاری ، ہریانہ پولیس کے کسان مظاہرین پر کئی مقامات پر تشدد ، ہریانہ پولیس کی دہلی چلو مارچ میں ملوث مظاہرین کے خلاف کاروائی کی دھمکی، سمیوکت کسان مورچہ نے بی جے پی اور اتحادی…

واشنگٹن،سکھوں کا بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ

واشنگٹن (آن لائن)واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے سکھوں کا مظاہرہ ، بھارتی سفارتخانے کے سامنے خالصتان کے نعرے ، سکھوں نے بھارتی سفارتخانے پر نصب گاندھی کے مجسمے پر خالصتان کا پرچم لگا دیا ،سکھوں کے بھارت میں کسانوں پر مظالم کے خلاف…

سانحہ 9 مئی کی غیر جانبدار عدالتی انکوائری کرائی جائے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی عمر ایوب نے تحریک انصاف کے سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں جمہوریت کے فروغ کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔اتوار کے روز قومی اسمبلی اجلاس کے دوران…

مولانا فضل الرحمان نے صدارتی ووٹ محمود خان اچکزئی کو دینے کی خواہش ظاہر کردی

کراچی(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ محمود اچکزئی کو ووٹ دوں لیکن پارٹی کا فیصلہ واجب ہے کہ ایسا نہ کروں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ جہاں…

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف حلف اٹھانے کے بعد پہلا دورہ گوادر کا کرینگے

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف حلف اٹھانے کے بعد پہلا دورہ گوادر کا کرینگے،وزیراعظم منگل کو گوادر پہنچے گئے ۔ ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائینگے جس کے بعد کل منگل کو وہ…

بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہوگیا

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی تین خالی نشستوں…

وفاقی حکومت نے کے فور منصوبے کے لیے صرف 4 ارب روپے جاری کیے، سیدمراد علی شاہ

کراچی(آن لائن )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کے فور منصوبے کے لیے صرف 4 ارب روپے جاری کیے ہیں جو کہ مختص 16 ارب روپے کی رقم کا ایک چوتھائی سے بھی کم ہے اس لیے منصوبے میں مزید تاخیر ہو رہی ہے اور وہ اس معاملے پر…

9مئی والے نہ بدلے ہیں نہ بدلنے والے ہیں ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ 9مئی والے نہ بدلے ہیں نہ بدلنے والے ہیں ،یہ جتنی بدتمیزی اور ہنگامہ آرائی کرلیں ہم اپنا کام جاری رکھیں گئے ،شہباز شریف نے آج ایوان میں جو اپنا ویژن دیا ہے اسے مکمل کرینگے…