ججز کیخلاف سوشل مہم رپورٹ میں حیران کن انکشافات سامنے اگئے

اسلام آبا د(آن لائن) ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیخلاف بنائی گئی جے آئی ٹی کے ریکارڈ میں حیران کن انکشافات سامنے آگئے ہیں ،ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف ائی اے وقار الدین سید نے رپورٹ میں بتایا کہ ججز کے خلاف توہین آمیز پراپیگنڈہ کرنے والے…

پاک افغان مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر پر 10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں بحال

پشاور(آن لائن) پاک افغان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد طورخم بارڈر کو 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔ یاد رہے کہ طورخم بارڈر ڈرائیور پر پاسپورٹ ویزہ شرط لاگو کرنے کے سلسلے میں بند کیا گیا تھا۔10 روز مسلسل بند رہنے کے بعد آج…

شہریارآفریدی کیس ،جسٹس بابر ستار ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ پر برہم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہریارآفریدی کے ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی آپریشنز اور دیگر کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس بابر ستار ڈپٹی کمشنر راولپنڈی پر برہم ہوگئے۔ عدالتی حکم پر ڈپٹی…

نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت نے قاسم سوری کو اپنے دستخط کے ساتھ خود جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ سے…

آٹھ فروری 2024 پاکستان میں سیاسی استحکام کی نئی بنیاد ثابت ہو گا

اسلام آباد (آن لائن)انتخابات کا بگل بج چکا اور تمام سیاسی جماعتیں میدان میں اتر چکی ہیں جس کا مطلب ہے کہ اٹھ فروری کو الیکشن ہونے جارہے ہیں مگرابھی بھی انتشار اور فساد کا ایجنڈا آگے بڑھانے والے سرگرم ہیں جن پر الیکشن کمیشن، عدلیہ،…

ملکی حالات دیکھ کر دکھی اور رنجیدہ ہوں ، عوام کیلئے جیلیں ، صعوبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں ،نواز…

مانسہرہ ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے عوام کیلئے جیلیں ، صعوبتیں اور تکلیفیں برداشت کیں ، آج وزیراعظم بننے نہیں الیکشن لڑنے آیا ہوں ،ان لوگوں نے مجھے آپ سے دور کردیاتھا مگر آج پھر آپ کے پاس…

مانسہرہ :دس سال حکومت کرنے والے مخالفین ایک عوامی فلاحی منصوبہ دکھا دیں،مریم نواز

مانسہرہ ( آن لائن ) خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا ، مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ مانسہرہ کے عوام نواز شریف سے محبت کرتے ہیں ، نواز شریف نے محمد صفدر کو…

پاک ایران تعلقات بحال، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی پراتفاق

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان اور ایران کے مابین کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک پنے اپنے سفیروں کو واپس لوٹانے پر متفق ہوگئے ہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور ایران کے وزرائے…

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، ذکاء اشرف کا استعفی منظور، نگران وزیر اعلی محسن نقوی چیئرمین پی سی بی…

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ بارے بڑا فیصلہ کرتے ہوے ذکاء اشرف کی جگہ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ پی سی بی منیجمنٹ…