تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،پارلیمانی عہدوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف میں پارلیمانی عہدوں میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ، مفاہمت یا جارحانہ رویہ رکھنے کے معاملے پر تین دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ،پارٹی میں مختلف فاورڈ بلاک بننے کا امکان ہے ،باوثوق ذرائع نے بتایا کہ پاکستان…

قومی خزانے کو 1454 ملین روپے نقصان پہنچانے کا الزام

اسلام آباد(آن لائن)قومی خزانے کو 1454 ملین روپے نقصان پہنچانے کا الزام، ایف آئی اے کا سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین سے تحقیقات کا فیصلہ، طلبی نوٹس جاری ،ایف آئی اے انٹی کرپشن سرکل، لاہور زون نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان…

وکرانت میسے نے سارہ علی خان سے معافی مانگ لی

ممبئی (آن لائن) فلم 12ویں فیل سے شہرت پانے والے اداکار وکرانت میسے نے ایک مرتبہ سارہ علی خان سے انکے بارے میں رائے قائم کرنے پر معافی مانگی تھی۔ مذکورہ واقعہ ایک انٹرویو کے دوران پیش آیا تھا، جس کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر…

یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی پریڈ کی تیاریاں جاری

راولپنڈی(آن لائن)یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی پریڈ کی تیاریاں، 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں، جس میں پاکستان کے تمام صوبوں سے افراد بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ، پاکستان کی…

سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی ،رہائی کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی ضمانت منظور کر تے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔یہ حکم چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے منگل کے روزجاری کیاہے۔ملزم حنیف خان پر سوات میں سوتیلے باپ کو لین دین کے تنازع پر…

چیمپنز ٹرافی کی پوری تیاری مکمل ، امید ہے یہ پاکستان میں ہوگی، محسن نقوی

کراچی(آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپنز ٹرافی کی پوری تیاری مکمل ہے، امید ہے ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تین اسٹیڈیم کو اپ گریڈ کر رہے ہیں، امید ہے کراچی،…

میرا ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا

کراچی(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میرے اختلافات ایم کیو ایم لندن سے ہیں ،ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ انقلاب لانے کے لیے ملکی سالمیت کو خطرے میں نہیں ڈالا…

بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا…

تعداد پوری ہو گئی ،تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے، فاروق حیدرخان

مظفر آباد(آن لائن)آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے تعداد پوری ہوگئی۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے تعداد پوری…

سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گردولی رحمان گرفتار

کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد ولی رحمان کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کے مطابق ملزم فورسز اور عوام پر حملوں میں…