کرینہ کپور کی کاپی کرنے پر سجل علی کو تنقید کا سامنا
لاہور (آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ کی ”بیبو“ کرینہ کپور کو کاپی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تو صارفین نے اْنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔
سوشل میڈیا پر سجل علی کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے…