امریکا تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت فوری طور پربند کر دے،چین

بیجنگ(آن لائن) چین نے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر اپنی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں شنہوا کے مطابق ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان ڑو فینگلیان نے بدھ کو امریکا پر زور دیا کہ وہ ایک چین کے اصول اور…

خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،اسپیکر مشتاق غنی نے حلف لیا

پشاور(آن لائن) خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے حلف اٹھایا۔سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پہلے شہدا پولیس اور فوج کو خراج تحسین کرتے ہوئے ایس پی اعجاز خان…

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے دورہ سعودی عرب

راولپنڈی(آن لائن)پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے دورہ سعودی عرب کیااور سعودی لینڈ فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید سے ملاقات کی۔ائیر چیف نے اپنے سعودی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبد العزیز سے بھی…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ہماری تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن) آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی پانچویں سالگرہ، پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے پیغام میں کہا ہے کہ 27 فروری 2019 ہماری تاریخ کا ایک اہم واقعہ ہے، اس دن پاکستان کے عوام کے عزم اور مسلح…

نگراں وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے صدر کو دوبارہ ایڈوائس بھیج دی

اسلام آباد(آن لائن) 16 ویں قومی اسمبلی کا افتتاحی سیشن بلانے میں صدر مملکت کے اعتراض پر نگراں وزیر اعظم نے صدر کو دوبارہ ایڈوائس ارسال کردی ساتھ ہی قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو اجلاس طلب کرنے کا اختیار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نگراں وزیراعظم…

قومی اسمبلی اجلاس،وزارت پارلیمانی امور نے ماہرین کی مشاورت سے نئی سمری تیار کرلی

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس بلانے کا معاملہ، وزارت پارلیمانی امور نے اجلاس کی نئی سمری سے متعلق آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی ، وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی سے سیکرٹری قومی اسمبلی سے اہم ملاقات ہوئی ہے ، ذرائع…

ہمیں مخصوص نشستیں نہ ملیں تو ہائیکورٹ جائیں گے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر ہمیں مخصوص نشستیں نہ ملیں تو ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے۔ مفتی عطاء تارڑ کے فتوے کومستردکرتے ہیں ،منگل کوپی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو…

عوام میں انتخابات پر مایوسی ہے، حکومت چلانا مشکل ہوگا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام میں انتخابات پر مایوسی ہے، حکومت چلانا مشکل ہوگا ، حالات کا تقاضا ہے کہ سب جماعتوں کو ملا کر قومی حکومت بنائی جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ…

عمران خان نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

راولپنڈی ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء اور وزیراعظم کیلئے نامزد…

وفاق میں حکومت سازی کا معاملہ،ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں حتمی مشاورت کے بعد مجوزہ شیڈول تیار

اسلام آباد ( آن لائن )وفاق میں حکومت سازی کیلئے دو بڑی اتحادی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت کے بعد مجوزہ شیڈول تیار کرلیاگیا،(ن) لیگ کی جانب سے سردارایاز صادق اتحادی حکومت کی طرف سے سپیکر کے مضبوط امیدوار کے طور پر…