بٹ کوائن کی قیمت 56 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

ماسکو ( آن لائن ) معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 56 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ تاس نے کوائن ڈیسک کے حوالے سے بتایا کہ منگل کی صبح ٹریڈنگ میں بٹ کوائن کی قیمت 9.68 فیصد اضافے کے ساتھ 56467 ڈالر پر پہنچ گئی جس کے بعد اس میں کمی کا رجحان…

اسرائیل کی جارحیت پورے فلسطین کے لئے منفی نتائج کا سبب بن رہی ہے، ترکیہ

انقرہ ( آن لائن) ترکیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی زمین میں اسرائیل کا اختیار کردہ رویہ پورے فلسطین کے لئے منفی نتائج کا سبب بن رہا ہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں اسرائیل پر جاری عدالتی کاروائی ترکیہ کی طرف سے نائب…

سانحہ 9 مئی میں گرفتار تمام بے گناہوں کو رہا کیا جائے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(آن لائن ) ایوان بالا میں پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کی طویل غیر حاضری کے بعد اظہار خیال ، سانحہ 9مئی میں گرفتار تمام بے گناہوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ منگل کے روز اجلاس کے دوران نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے سینیٹر فیصل…

مبارک ثانی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے میں غلطیاں ہیں، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے نے کہاکہ مبارک ثانی سیمتعلق سپریم کورٹ کے فیصلے میں غلطیاں ہیں ، عدالت نے کہا ہے کہ اس فرد نے کوئی جرم نہیں کیا ہے یہ غلط ہے یہ شحص…

ہم کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد(آن لائن)آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ" کے پانچ سال مکمل ہونے پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیغام میں کہا کہ آج ’آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ‘ کو پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ہم پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کو خراج تحسین پیش…

آئی ایم ایف کو لکھا جائے گا کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا، عمران خان

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ میں جیل سے کوئی بھی چیز لکھ کر باہر نہیں بھیج سکتا، آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط میں نے ڈکٹیٹ کروایا ہے، اس کو غداری قرار دیا جارہا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں…

صدر عارف علوی پر آئین توڑنے کے دو مقدمات ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل نہیں جوڈیشل قتل ہواتھا،ہمیں انصاف ملے گا تو اس ملک کو انصاف ملے گا، سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا…

سیاست اور ماحولیاتی خدشات کے پیچیدہ دائروں سے گزر رہی ہے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آبا د(آن لائن)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ قوم معیشت، سیاست اور ماحولیاتی خدشات کے پیچیدہ دائروں سے گزر رہی ہے قومی اور بین الاقوامی تھنک ٹینکس کے ساتھ ساتھ امن تنظیموں نے بھی انمول تحقیق کی ہے ان کی کوششیں…

پنجاب حکومت کا 30 ارب روپے مالیت کا ”نگہبان“ کے نام سے رمضان پیکیج تیار

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کااجلاس منعقد ہوا، چیف سیکرٹری زاہد زمان اختر،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری ہیلتھ، سیکرٹری خزانہ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو محکموں کے افعال کار کے…

بھارتی میڈیا کا فیروز خان اور اداکارہ گیتھیکا تیواری کے درمیان معاشقے کا دعویٰ

لاہور (آن لائن) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اداکار فیروز خان اور انڈین اداکارہ گیتھیکا تیواری کے درمیان معاشقہ چل رہا ہے۔ بھارت کے نامور فلمی نقاد کمال آر خان نے اپنے ولاگ میں بتایا ہے کہ گیتھیکا فیروز خان سے شادی کرنے کیلئے…