کرینہ کپور کی کاپی کرنے پر سجل علی کو تنقید کا سامنا

لاہور (آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ کی ”بیبو“ کرینہ کپور کو کاپی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تو صارفین نے اْنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ سوشل میڈیا پر سجل علی کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے…

اہلیہ شلپا شیٹی کو اب بھی فحش فلم پروڈیوسر کی بیوی کے طعنے ملتے ہیں، راج کندرا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر فلم پروڈیوسر اور صنعت کار راج کندرا نے شکوہ کیا ہے کہ ان کی اہلیہ کو اب بھی فحش فلم پروڈیوسر کی بیوی کے طعنے دیئے جاتے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں انہوں نے…

سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نئے اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ،راجہ پرویز اشرف نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل 291ووٹ کاسٹ ہوئے ہیں ،ایک ووٹ مسترد ہوا ، ایاز صادق نے 199ووٹ حاصل کئے ہیں ان کے مدمقابل…

علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، نوے ووٹ ملے ، مد مقابل ن لیگی امید وار عباداللہ سولہ…

پشاور (آن لائن) خیبرپختونخوا اسمبلی نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ منتخب کرلیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوا نومنتخب سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا۔…

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس(ر) مظاہر علی اکبر کے خلاف کاروائی مکمل،شہادتیں بھی مکمل کرلی گئیں

اسلام آباد(آن لائن )سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس(ر) مظاہر علی اکبر کے خلاف کاروائی مکمل کرلی ہے ،شہادتیں مکمل کرلی گئیں ،جبکہ ریٹائرجج نے گواہوں پر جرح کرنے سے انکار کردیاہے ان کی جانب سے کونسل کوبھجوایاگیاخط ریکارڈکا حصہ بنادیاگیا۔کونسل…

بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 17ویں روز بھی جاری

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ 17ویں روز بھی جاری ، ہریانہ پولیس کے کسان مظاہرین پر تشدد ، ہریانہ پولیس کی دہلی چلو مارچ میں ملوث مظاہرین کے خلاف کاروائی کی دھمکی،احتجاج کرنے والے کسانوں کے ویزے منسوخ۔دہلی چلو مارچ…

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کے درمیان تین نکات پر مشتمل معاہدہ طے پا گیا،دستخط بھی کردیئے…

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کے درمیان تین نکات پر مشتمل معاہدہ طے پا گیا ، معاہدے پر دستخط بھی کردیئے گئے ، پہلا نقطہ انتظامی مالی اختیارات نچلے سطح تک منتقل کئے جائینگے ،دوسرا نقطہ این ایف سی ایوارڈ میں…

الیکشن کمیشن نے سینٹ کی چھ خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن ) الیکشن کمیشن نے سینٹ کی چھ خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا،سینٹ ارکان کے دیگر ایوانوں کے رکن منتخب ہونے پر چھ نشستیں خالی قرار دی گئی تھیں ۔ شیڈول کے مطابق سینٹ کی خالی نشتوں پر انتخابات کے لیے پولنگ…

دھاندلی کا الزام لگانے والوں کا منہ قانون کے ذریعے بند کیا جا سکتا ہے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ دھاندلی کا الزام لگانے والوں کا منہ قانون کے ذریعے بند کیا جا سکتا ہے، دھاندلی کے حوالے الیکشن کمیشن اورزٹربیونلز موجود ہے، قانون سے باہر راستے تلاش کرنا مسائل کا حل نہیں۔…

الیکشن کمیشن نے صدراتی انتخابات 2024کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )الیکشن کمیشن نے صدراتی انتخابات 2024کا شیڈول جاری کر دیا،الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی۔صدارتی انتخاب کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں…