سپریم جوڈیشل کونسل کا سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف اجلاس

اسلام آباد(آن لائن )سپریم جوڈیشل کونسل کا سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف اجلاس،سپریم جوڈیشل کونسل کا مظاہر نقوی کے بیٹوں کو بطور گواہ سمن نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے اور کونسل نے اٹارنی جنرل کو مظاہر نقوی کے بیٹوں کی حد تک نوٹسز واپس لینے کی…

بانی پی ٹی آئی سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتوں میں تیزی آگئی

اسلام آباد(آن لائن )بانی پی ٹی آئی سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتوں میں تیزی آگئی ،سابق اسپیکراسدقیصرکے بعدسابق وزیر اعظم آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے اسلام آباد…

دوہزار تیرہ کا دھرنا احتجاج کے نام پر فساد تھا، ملک احمد خان

لاہور (آن لائن) رہنما ن لیگ ملک احمد خان نے کہا ہے کہ دوہزار تیرہ کا دھرنا احتجاج کے نام پر فساد تھا ۔ سیاست میں نفرت کا بیج پی ٹی آئی نے بویا ۔ نو مئی کے واقعات پر مولانا فضل الرحمن کا موقف بہت سخت تھا ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے انہوں…

پاکستان کے داخلی معاملات میں بیرونی مداخلت کے حق میں نہیں ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے امریکہ کو دئے جانے والے پیغام کے اپنے موقف سے پیچھے ہٹتے ہوے واضع کیا ہے کہ پاکستان کے داخلی معاملات میں کسی بیرونی مداخلت کے حق میں نہیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے…

آئندہ صدر جوبائیڈن یا ٹرمپ روسی صدر نے بتادیا

ماسکو( آن لائن ) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس سال نومبر میں ہونے والے امریکی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جوبائیڈن کو بطور صدر ترجیح دی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں روسی صدر نے موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کو زیادہ…

منی پور : مظاہرین پربھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی

امپھال( آن لائن ) بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور بھارتی فورسز کی طرف سے مظاہرین فائرنگ میں 2افراد ہلاک اور 2درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے…

شاہ رخ خان کا فلم ”ڈنکی“ نیٹ فلکس پر ریلیز کرنے کا اعلان

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی فلم ڈنکی نیٹ فلکس پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے نیٹ فلکس انڈیا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کا پوسٹر شیئر کیا جس میں کہا گیا کہ اپنی تیاری کرلو کیونکہ شاہ…

رجنی کانت کیساتھ فلم کرنے پر خود کو مجرم تصور کر رہا ہوں، نوازالدین صدیقی

ممبئی (آن لائن) اپنی منفرد اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے نوازالدین کہتے ہیں وہ سپر سٹار رجنی کانت کے ساتھ جنوبی بھارت کی تامل فلم کرنے پر خود کو مجرم تصور کر رہے ہیں۔ نوازالدین صدیقی نے تامل انڈسٹری میں فلم ’پیٹا‘ سے ڈیبیو…

الیکشن کمیشن نے اانتخابی عذرداریوں کے معاملے پر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے اانتخابی عذرداریوں کے معاملے پر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے اور کسی بھی کیس کا فیصلہ نہیں ہورہا ہے،حالیہ انتخابات میں کرپشن کی غضب کہانی چلائی گئی…

تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ مولانا فضل الرحمٰن نے اٹھایا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اٹھایا۔ مولانا ہارے ہیں، تو ان کا مینڈیٹ کس نے چوری…