جبری گمشدگی کیس:نگران وزیرا عظم ،وزیر دفاع اور داخلہ دوبارہ طلب

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے خلاف درخواست پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پیش نہ ہوسکے عدالت نے آئندہ سماعت پر نگران وزیراعظم، نگران وزیر دفاع اور نگران وزیر داخلہ کو ایک بار پھر طلب…

الیکشن کالعدم کیس:بریگیڈئر (ر)محمد علی کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ( آن لائن) 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو درخواست گزار بریگیڈئر ریٹائرڈ محمد علی کو پیش کرنے کا حکم د ے دیا۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار علی خان کو وزارت دفاع کے…

پی ایس ایل 9؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا فاتحانہ آغاز، زلمی کو 16 رنز سے شکست

لاہور (آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے…

جیا بچن کا بیٹی کو کنگھے سے مارنے کا انکشاف

ممبئی (آن لائنض بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ اْن کی والدہ اْنہیں کنگھے سے مارتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں جیا بچن نے اپنی بیٹی شویتا بچن کے ہمراہ اپنی نواسی کے پوڈکاسٹ…

رشمیکا مندانا کی پرواز تکنیکی خرابی کا شکار ہوگئی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم ”انیمل“ کی اداکارہ رشمیکا مندانا کی پرواز اْڑان بھرتے ہی تکنیکی خرابی کا شکار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشمیکا مندانا اپنی دوست اداکارہ شردھا داس کے ہمراہ ممبئی سے حیدرآباد روانہ ہورہی…

پی ٹی آئی نے سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے…

واضح منصوبے کے بغیر رفح میں فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرینگے، امریکا

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سیکرٹری انتھونی بلنکن نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو بتایا ہے کہ واشنگٹن رفخ میں دس لاکھ سے زیادہ افراد کی حفاظت یقینی بنانے کے کسی قابل اعتماد اور قابل عمل منصوبے کے بغیر رفح میں…

روس کا یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ

ماسکو( آن لائن ) روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں ڈیڑھ ہزار یوکرینی اہلکار مارے گئے۔ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں…

پی ٹی آئی کا مجلس وحدت المسلمین کے بجائے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے وفاق اور پنجاب میں اتحاد کا فیصلہ تبدیل کر لیا،ذرائع کے مطابق پنجاب اور وفاق میں مجلس وحدت المسلمین کی بجائے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ہوگا،سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم پر پاکستان تحریک انصاف کے…

رانا ثناء اللہ کو وفاق یا پنجاب میں اہم ذمہ داری سونپے جانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو وفاق یا پنجاب میں اہم ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا گیاہے، ذرائع نے بتایا کہ رانا ثناء اللہ کا نام مشیر داخلہ اور گورنر پنجاب کے لئے زیر غور آیا جبکہ رانا ثناء اللہ کو سینیٹ میں لانے پر…