ن لیگ والے اپنے ہیں اور شکایت اپنوں سے ہی کی جاتی ہے، خورشید شاہ
اسلام آباد( آن لائن) سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں آصف زرداری کے موقف کی تعریف کردی۔
ایک انٹرویومیں سید خورشید شاہ نے کہا کہ آصف زرداری نے بلاول بھٹو کے ہاتھ باندھ رکھے…