سربراہ اقوام متحدہ کا پاکستان کو انتخابات کے بعد درپیش مسائل کے قانونی حل پر زور

نیو یارک(آن لائن) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے پاکستان کو انتخابات کے بعد درپیش مسائل کے قانونی حل پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستانی حکام سے رابطہ کرکے ملک کی موجودہ صورتحال…

رفح میں اسرائیل کی حالیہ جارحیت قابل افسوس ہے: نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ رفح میں اسرائیل کی حالیہ بمباری اور جارحیت قابل افسوس ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین…

پاکستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کیساتھ کام کریں گے،امریکہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ واضح طور پر…

بلوچستان اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ،پشاور(آن لائن)بلوچستان اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملک کے 2 اضلاع سے 2 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی…

پیپلزپارٹی کے بغیر کوئی حکومت نہیں بناسکتا ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بغیر کوئی بھی حکومت نہیں بناسکتا ، پیپلزپارٹی کے علاوہ حکومت بن ہی نہیں سکتی ۔تفصیلات کیمطابق پیپلزپارٹی رہنما فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ پاکستان…

پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت قائم کریں گے: احسن اقبال

ظفروال(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت قائم کریں گے۔ظفروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ان شا اللہ تعالی 2024 سے 2029 کا سفر پاکستان میں…

پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، لائحہ عمل عمران خان طے کرینگے، شیر افضل مروت

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، مستقبل کا لائحہ عمل عمران خان طے کریں گے۔پشاورہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 21 سیٹیں ہیں اور…

طارق فضل اور خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور این اے 48 اسلام آباد میں امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔این اے 47 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین نے ہائیکورٹ میں دائر…

نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد(آن لائن)نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی۔ذرائع کے مطابق ڈیزل سات روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے 82 پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔مٹی کے تیل کی فی لٹر قیمت…

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت منظورکرلی

راولپنڈی(آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف مالی فراڈ کے کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔سول وجوڈیشل مجسٹریٹ جج ڈاکٹر سہیل تھہیم نے فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا…