جب امریکا کو لگا ایران اسرائیل کو مکمل تباہ کردے گا تو جنگ میں شامل ہوگیا، خامنہ ای

تہران (آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا ایران اسرائیل جنگ میں اس لیے شامل ہوا کیوں کہ اسے لگا کہ ایران اسرائیل کو مکمل طور پر تباہ کردے گا۔ امریکا نے جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا لیکن وہ کچھ زیادہ حاصل نہیں…

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے حامدخان ایڈووکیٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں کیس کی سماعت کے التواکی درخواست…

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے حامدخان ایڈووکیٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں کیس کی سماعت کے التواکی درخواست مستردکردی ہے‘ بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہاہے کہ آپ سینئر ہیں، لیکن سارے دلائل مکمل ہو چکے، اور آپ تیسرے وکیل…

کسان مر گیا ہے ،یہ بجٹ عوام کا نہیں آئی ایم ایف کا ہے،اپوزیشن

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے رہنماوٴں نے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے عوام کا بجٹ نہیں ہے ،کسان مر گیا ہے ،کسان نے تصور کر لیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کسان دشمن حکومت ہے عوام پر…

ایران اسرائیل جنگبندی خوش آئند ، تہران نے اس جنگ کے دوران پاکستانی کردار کا پہلی بار کھلے دل سے…

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران اسرائیل جنگبندی کا خیر مقدم کرتے ہوے کہا ہے کہ تہران نے اس جنگ کے دوران پاکستانی کردار کا پہلی بار کھلے دل سے شکریہ ادا کیا ہے ۔ پاک فو ج فتنہ الخوارج کو کاری ضرب لگا تے ہوے دہشتگردی کے…

سابق بھارتی افسر کا پاکستان کے ناقابلِ شکست ہونے کا اعتراف

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی عسکری قیادت نے اعتراف کرتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان کو میدان جنگ میں زیر کرنا ممکن نہ ہو سکا۔سابق بھارتی افسر اور تجزیہ کار نے تسلیم کر لیا کہ پاکستان کبھی نہیں ہارا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے سابق بھارتی افسر پراوین…

آپریشن سندور میں بدترین ناکامی کے بعد مودی کی نئی چال

نئی دہلی (آن لائن) بی جے پی کے کٹھ پتلی بھارتی وزیراعظم کی آپریشن سندور میں بدترین ناکامی کے بعد مودی کی نئی چال کا انکشاف ہوا ہے۔ مودی سرکار پہلگام فالس فلیگ کے شواہد منظر عام پر لانے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، جس کی وجہ سے اسے عالمی سطح…

190 ملین پاؤنڈ کیس ،نیب کی استدعا پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں کی سماعت قومی احتساب بیورو(نیب)کی استدعاپرملتوی کردی ،نئی تاریخ عدالتی حکم نامے کے تحت جاری…

ڈونلڈ ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف ،بہادر ، متاثر کن شخصیت قرار دیدیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سمٹ سے خطاب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف ،بہادر ، متاثر کن شخصیت قرار دیا ۔ نیٹو سمٹ سے خطاب کرتے عہوئے ٹرمپ نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیرایک اچھے انسان اور متاثرکن شخصیت ہیں۔ انہوں پھر…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات فلسطین سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ذہیر زید کی ملاقات۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے غزہ میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اسپیکر قومی…

میڈیا عوام کے حق معلومات کا محافظ اور شفاف جمہوریت کی ضمانت ہے،سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوریت کے فروغ کے لئے پارلیمان اور میڈیا کے مابین مضبوط ، موثر روابط انتہائی اہم ہیں ، میڈیا عوام کے حق معلومات کا محافظ اور شفاف جمہوریت کی ضمانت ہے ۔ پارلیمانی…