حوثیوں پر بمباری کرنے والا ملک خود کو خطرے میں ڈالے گا، ایران کا انتباہ
تہران(آن لائن ) ایران نے خبردار کیا ہے کہ حوثیوں پر حملوں میں حصہ لینے والاکوئی بھی ملک خود کو خطرے میں ڈالے گا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے ایک انٹرویو میں کہی ۔انہوں نے…