محمد اورنگزیب کی وزیر خزانہ تعیناتی مثبت فیصلہ ہے، امریکی میڈیا
واشنگٹن (آن لائن) امریکی میڈیا نے جے پی مارگن کے سابق بینکر محمد اورنگزیب کی پاکستانی وزیرِ خزانہ کے طور پر تعیناتی مثبت فیصلہ قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ ایک ٹیکنوکریٹ کو وزارت خزانہ کے عہدے پر تعینات کرنا پاکستان کو درپیش چیلنجز کو حل کرنے…