جے یو آئی کاا ہم رہنما سینیٹر طلحہ محمود پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات سے قبل جے یو آئی کی اہم وکٹ گرا دی،سینیٹر طلحہ محمود پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طلحہ محمود نے کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی…