الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
واشنگٹن(آن لائن) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ لاجسٹکس کی وجہ سے انتخابات کچھ دن آگے پیچھے ہوسکتے ہیں لیکن ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔
جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی…