پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو آپ کے مسائل کو بخوبی جانتی ہے،آصفہ بھٹو

سانگھڑ( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادہ آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو تیر پر نشان لگا کر بلاول کو وزیراعظم بنائیں اور اپنے حقوق کا تحفظ کریں ، غربت اور بے روزگاری کا ختم کریں…

تمام مذاہب کا احترام تمام مکاتب فکر پر لازم ہے ، میا ں شہباز شریف

لاہور( آن لائن ) صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام مذاہب کا احترام تمام مکاتب فکر پر لازم ہے ،ہمیں فخر ہے کہ پاکستان میں تمام مذہبی کمیونٹیز اپنی عبادت گاہوں میں عبادت کرنے میں آزاد ہیں ،پاکستان میں تمام اقلیتی برادری کو…

عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہوں گے ،نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد(آن لائن ) نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہاہے کہ عام انتخابات 8فروری کو ہر صورت ہونگے انہوں نے کہاکہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیاسی تناؤ کی صورتحال نہیں ہے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی ایجنسز چوکس ہیں عوام کھل…

ہمارا رشتہ عوام سے تین نسلوں کا ہے ،عوام کا نمائندہ بن کر لاہور سے الیکشن لڑ رہا ہوں میں بلوچستان کا…

خضدار( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا رشتہ عوام سے تین نسلوں کا ہے ،عوام کا نمائندہ بن کر لاہور سے الیکشن لڑ رہا ہوں میں بلوچستان کا نمائندہ بھی ہوں ،بھٹو کے بیٹے کا وعدہ ہے کہ نفرت اور تقسیم…

میں نے بہت غم دیکھے ہیں مگر میں عوام کا غم نہیں دیکھ سکتا ،ایک شخص نے خیبرپختونخوا کے عوام سے جھوٹے…

سوات( آن لائن ) قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے بہت غم دیکھے ہیں مگر میں عوام کا غم نہیں دیکھ سکتا ،ایک شخص نے خیبرپختونخوا کے عوام سے جھوٹے وعدے کئے اس کو اس کا حساب دینا ہوگا ،خیبرپختونخوا کے لوگ پیار کرنے والے ہیں…

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا

اسلام آباد(آن لائن)توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشری بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔احتساب عدالت نے بانی…

ملک میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی کسی بھی اجازت نہیں دی جائیگی ،عسکری…

راولپنڈی (آن لائن )عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ ملک میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ دوٹوک فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشارے پر…

مناظر ے کی دعوت دینے والے پہلے پنجاب کی ترقی دیکھ لیں ،شہباز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک جماعت کے رہنما کی جانب سے مناظرے کی بڑی بات کی جاتی ہے ،مناظر ے کی دعوت دینے والے پہلے پنجاب کی ترقی دیکھ لیں ،جن کے صوبے میں بچوں کو داخلہ ملنا تو دور کی بات ہے سکول…

سبی،پی ٹی آئی ریلی کے قریب دھما کہ ، 4 افراد جاں بحق ، 5 شدید زخمی

کوئٹہ / سبی /اسلام آباد (آن لائن) سبی میں جناح روڈ پر پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے نزدیکی عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا دھماکے کی آواز دور دور تک سنی دھماکے سے علاقے میں…

پاکستان بے پناہ قدرتی وسائل سے مالامال ، تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت…

اسلام آباد ( آن لائن ) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو قدرت نے بے پناہ وسائل سے نواز رکھاہے ،سمندر ی و سمندر سے باہر تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق…