سابق چیئرمین پی ٹی آئی میں غرور آ گیا تھا، ان میں حکومت چلانے کا کوئی شعور نہیں تھا ، پرویز خٹک

پشاو ر(آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی پارلمینٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی میں شعور نہیں تھا کہ حکومت کیسے چلائی جاتی ہے، ان میں غرور آگیا تھا۔پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر لعل محمد خان سے ملاقات کی اور انہیں پارٹی میں…

عمران خان ،بشری بی بی غیر شرعی کیس :آخری گواہ لطیف نے بیان عدالت میں ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق چیئرمین تحریک انصاف ا ور بشری بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس کے چوتھے اور آخری گواہ کا بیان سامنے آگیا،گواہ محمد لطیف نے عدالت کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ خاور فرید مانیکا کے ساتھ گزشتہ 35 سال سے گھریلو ملازم ہوں،…

مودی کے دور اقتدار میں شمالی اور جنوبی ہندوستان کی تقسیم میں اضافہ

نئی دہلی (آن لائن)مودی کے دور اقتدار میں شمالی اور جنوبی ہندوستان کی تقسیم میں اضافہ، مودی ترقی یافتہ ریاستوں میں مسترد جبکہ ترقی پذیر میں مقبول، ہندوستان کے حالیہ انتخابات میں جنوبی ریاستوں نے مودی سرکار کو مسترد کردیا۔2018 کے پبلک افیئر…

سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کو بڑا ریلیف : احتجاج، توڑ پھوڑ کیس میں ضمانت مل گئی

اسلام آباد(آن لائن)سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کو بڑا ریلیف مل گیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تفتیشی افسر کے بیان پر راجہ خرم نواز کی درخواستِ ضمانت نمٹادی،راجہ خرم نواز کو احتجاج، توڑ پھوڑ کیس میں عدالت نے ریلیف…

ادویات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے بڑی پیش رفت

اسلام آبا د(آن لائن)ادویات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے بڑی پیش رفت، وزیر صحت نے ادویات کی فراہمی کو بہتر بنانے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر رجسٹریشن کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈریپ نے ترجیحی بنیادوں پررجسٹریشن کے…

تمباکو نوشی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو سلام پیش کرتا ہوں،مرتضی سولنگی

اسلام آبا د(آن لائن)مرتضیٰ سولنگی نے کہاتمباکو نوشی ہر دس افراد میں سے ایک فرد کی موت کا باعث بنتی ہے ،تمباکو نوشی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو سلام پیش کرتا ہوں،نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نیبچوں کو تمباکو…

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد 4لاکھ 10ہزار سے متجاوز

راولپنڈی(آ ن لائن) غیر قانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 2ہزار 276افغان شہری واپس روانہ ہوگئے۔اپنے وطن واپس جانے والے افغان شہریوں میں 536خواتین اور 1262بچے شامل ہیں۔افغانستان روانگی کے لیے 105گاڑیوں میں…

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست اسلام آباد کے رہائشی اور پی ٹی آئی کے ممبر راجہ طاہر نواز کی جانب سے دائر کی گئی، راجہ طاہر نواز عباسی نے ایڈوکیٹ عزیز…

پی ٹی آئی رہنماء علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیرقانونی اسلحہ اور شراب رکھنے کے کیس میں سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنماء علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام…

غزہ کی صورتحال ناقابل بیان اورعالمی برادری کی اخلاقی ناکامی ہے، عالمی ریڈ کراس

غزہ(آن لائن)انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال ناقابل بیان ہے۔ مرجانا سپولجارک ایگر نے غزہ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتِ حال عالمی برادری کی اخلاقی ناکامی…