ملک میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد(آن لائن)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم بڑھنے کے باعث اگلے 15 دن کے لئے پٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔
تفصیلات کیمطابق عالمی منڈی کے زیراثر پاکستان میں یکم فروری سے اگلے پندرہ روز کے لیے…