ملکی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے والوں کو دس سال سزا ہوگئی ،مریم نواز

ہارون آباد(آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسائل کاشکار عوام نواز شریف کو یاد کررہے ہیں ،جب روٹی ، بجلی ،گیس مہنگی ہوتی ہے تو عوام نواز شریف کو یادکرتی ہے ،جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی ہے آؤ دیکھ لو…

8فروری کو جب پیپلز پارٹی کی جیت ہو گی نفرت اور تقسیم کی سیاست کو دفن کردوں گا، بلاول بھٹو

ڈیرہ اسماعیل خان ( آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج میں بہادر اور وفادار بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوں ، ڈی آئی خان کے ساتھ تین نسلوں کا رشتہ ہے ،8 فروری کو ڈی آئی خان میں تیروں کی بارش ہوگی اور…

سائفر کیس کا آج فیصلہ آیا ہے، انہوں نے تو قومی سلامتی کو داوٴ پر لگایا دیا تھا،نوازشریف

ہارون آباد ( آن لائن ) سربراہ مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہاہے کہ عوام کی محرومیوں کا احساس ہے ،ایک تبدیلی نے پاکستان کا برا حشر کردیا، عوام کا جینا حرام کردیا،ہمارے دور میں بجلی ، گیس روٹی سستی تھی ،ہمارے دور میں مفت ادویات ملتی تھیں…

الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعظم کو ایف بی آر میں اصلاحات سے روک دیا

اسلام آبا د(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تشکیل نو کے معاملے الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا،نگراں وزیر اعظم کو ایف بی آر میں بڑی اصلاحات سے روک دیا،سیکرٹری الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط لکھ دیا،خط میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو…

وفاقی کابینہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو کی منظوری دے دی، اجلاس میں ملک میں امن وامان کی صورتحال اور عام انتخابات کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔وزیر اعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق…

دہشت گردوں کے مچھ بلوچستان میں ناکام حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جڑے اکاوٴنٹس سے متعلق ہوشربا…

راولپنڈی (آن لائن)دہشت گردوں کے مچھ بلوچستان میں ناکام حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جڑے اکاوٴنٹس سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ،سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے ، بلوچستان کے…

احمد اسحاق جہانگیر نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آبا د(آن لائن)احمد اسحاق جہانگیر نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے کہا کہ ایمانداری، فرض شناسی اور قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے۔پبلک سروس ڈیلیوری کو مزید بہتر…

بجلی صارفین کیلئے بری خبر:81ارب50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

اسلام آبا د(آن لائن)بجلی صارفین پر81ارب50 کروڑ روپیکا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کرلی گئیں،اکتوبرتادسمبر2023کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرامیں جمع کر ادی گئی ،بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دائر کی ،ذرائع…

اسرائیل نے غزہ میں ناجائز یہودی بستیوں کا منصوبہ تیار کرلیا

غزہ(آن لائن)اسرائیل نے غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ناجائز یہودی بستیوں کا نیا منصوبہ تیار کرلیا جبکہ امریکہ اور فرانس کی جانب سے اس اقدام کی مذمت کی گئی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں واپسی کے عنوان سے ایک…

بھارتی بحریہ کا 19 پاکستانیوں کو قذاقوں سے چھڑانے کا دعوی

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی بحریہ کی جانب سے دعوی سامنے آیا ہے کہ ان کے جنگی بحری جہاز آئی این ایس سمترا نے بحری قزاقوں کے خلاف کامیاب آپریشن میں 19 پاکستانیوں کو صومالیہ کے مشرقی ساحل پر مسلح قذاقوں سے چھڑوالیا ہے۔بھارتی بحریہ کے مطابق آئی این…