غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، ا نوارلحق کرکڑ

کوئٹہ ( آن لائن )نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکٹر نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، عام انتخابات 2024صاف و شفاف ہوں گے،لیکشن کے داغدار اور غیر داغدارہونے کے حوالے سے باتوں کو اہمیت نہیں دیتا، اگر ہم…

بلوچستان ہائی کورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلہ معطل کر تے ہوئے واضح کیاہے کہ انتخابات میں کسی صورت تاخیر قبول نہیں کرینگے۔منگل کے روزسپریم کورٹ نے انتخابات بارے ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بلوچستان…

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائردرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفر کیس میں اب تک کارروائی کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دے کر بانی…

پاکستان بار کونسل نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان بار کونسل نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر شدید تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے انتخابی طریقہ کار، حلقہ بندیوں اور نشستوں کی تقسیم کے پر سوال اٹھا دئیے۔ پاکستان بار کونسل کا عام انتخابات میں…

پولنگ ہوگی تو معلوم ہوگا کہ کون سا آراو، ڈی آر او کس جماعت کی طرف ہے، فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور نامور قانون دان فاروق ایچ نائیک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن ہوں گے تو معلوم ہوگا کہ کون سا آر او اور ڈی آر او کس سیاسی جماعت کی طرف تھا۔فاروق ایچ نائیک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے…

بانی چیئرمین نے زیادہ ٹکٹ وکلاء کو دینے کی خبروں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن)بانی چیئرمین نے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو اجازت کے بغیر کسی کو بھی ٹکٹ نہ دینے کی ہدایت کر دی ہے ، ذرائع نے بتایا کہ بانی چیئرمین نے زیادہ ٹکٹ وکلاء کو دینے کی خبروں کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے نوٹس لیا ہے اور انہیں کسی کو…

شاہد خاقان عباسی نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف دائر ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس…

عام انتخابات 2024،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کیلئے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن)قومی و صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننے کے لیے بنیادی اہلیت کیا ہونی چاہیے؟ کون انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتا دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق رکنِ پارلیمنٹ بننے کے لیے امیدوار پاکستان کا…

آرمی چیف کی امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے اہم ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فلوریڈا میں ہیڈکوارٹرز سینٹرل…

دہشت گردوں نے بلوچستان کے ہر طبقے کو نشانہ بنایا، مل کر مقابلہ کرنا ہے، نگران وزیراعظم

کوئٹہ(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے بلوچستان کے ہر طبقے کو نشانہ بنایا، ہم سب نے مل کر دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا ہے، ہم اس دہشت گردی کے خلاف بھرپور لڑائی لڑ کر فتح یاب ہوں گے کیونکہ امن ہوگا تو ہی معاشرہ…