نگران بلوچستان حکومت کا مستونگ دھماکے میں ہر شہید کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان
کوئٹہ ( آن لائن ) صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں دھماکے میں ہر شہید کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا گیا۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے…