2018ء میں نوازشریف حکومت ختم کرکے ملک کو اندھیروں اور دہشتگردوں کے سپرد کردیاگیا ، شہباز شریف

احمد پور شرقیہ( آن لائن )صدر مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ 2018ء میں نوازشریف کی حکومت ختم کرکے ملک کو ایک بار پھر اندھیروں اور دہشتگردوں کے سپرد کردیاگیا ،نواز شریف نے جنوبی پنجاب کی ریکارڈ خدمت کی ہے ، سیلاب سے جنوبی پنجاب کی…

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات سے قبل الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا ایک اور تجر بہ کرنے کا فیصلہ، 26جنوری کو…

اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے قبل الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا ایک اور تجر بہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے 26جنوری کو تجرباتی مشق ہوگی ،صوبائی الیکشن کمشنرز اور ریٹرننگ افسران کو مراسلہ ارسال کر…

سائفر کیس،استغاثہ کے6مزید گواہان کے بیان قلمبند ،سماعت ایک روز کیلئے ملتوی

راولپنڈی (آن لائن) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں استغاثہ کے6مزید گواہان کے بیان قلمبند کر کے سماعت آج (بروز بدھ…

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے پریس کلب کے باہر اپنے دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)بلوچ یکجہتی کمیٹی نے پریس کلب کے باہر اپنے دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ نے کہا کہ 27 جنوری کو کوئٹہ میں جلسہ کریں گے اوریہاں سے ہم بدھ کے روز قافلے کی صورت میں بلوچستان کے لئے روانہ ہوں گے ،انہوں…

سی پیک کے ثمرات کے لئیپاکستان اور چین کی قیادت پر عزم ہے ، سا بق سفیر

اسلام آ باد (آن لائن)چین میں پاکستان کے سفیر کے طور پر طویل عرصہ تک ذمہ داریاں انجام دینے والی نغمانہ ناہید ہاشمی نے کہا ہے کہ گزشتہ دس سال سی پیک کا نقشہ زمین پر بچھانے کے تھے جبکہ آئندہ دس سال اس نقشے پر خوشحال مستقبل کی مضبوط عمارتیں…

سپریم کورٹ نے شوکت صدیقی برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے وکلا سے سوالات پر تحریری جوابات طلب کرلیے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ موجودہ کیس میں بہت محتاط چلنا ہوگا،کہیں…

عالمی ادارہ بلوم برگ نے نوازشریف کے تمام ادوار کو بہترین قرار دیدیا،مریم اورنگزیب کا ٹوئٹ

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے بلوم برگ نے نوازشریف کے تمام ادوار کو بہترین قرار دیدیا ہے ،عوامی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی بلوم برگ نے…

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کردئیے

اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمند کردئیے ،سندھ، خیبرپختونخوہ، بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز انتخابات کے انعقادتک منجمد رہیں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے…

پاکستان برادر،دوست اور ہمسایہ ملک ہے، ایرانی سفیر

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دو برادر، دوست اور ہمسایہ ممالک ہیں،دونوں نے تاریخ کے مختلف میدانوں اور مشکل صورتحال میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے…

پاکستان کا برآمدات100ارب ڈالرزتک بڑھانے کاپلان بنا لیا

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے برآمدات100ارب ڈالرزتک بڑھانے کاپلان بنا لیا ہے ۔آئی ایم اہف کا کہنا ہے کہ اگلے4سال میں پاکستانی برآمدات40ارب ڈالرز سے بھی کم رہنے کا امکان ہے ،پاکستانی کی برآمدات میں اضافہ کم اوردرآمدات میں اضافہ زیادہ…