رواں برس عالمی معیشت کمزور اور تنزلی کا شکار رہے گی؛ ورلڈ اکنامک فورم

نیو یارک (آن لائن) ورلڈ اکنامک فورم نے پیشن گوئی کی ہے کہ سال 2024 میں عالمی معیشت سست روی کا شکار رہے گی۔ ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے جاری سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تقریباً 56 فیصد چیف اکانومسٹ توقع کرتے ہیں کہ 2024 میں جیو اکنامک…

ترکیہ، میچ کے دوران اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرنے پر اسرائیلی فٹبالر گرفتار

انقرہ (آن لائن) ترکیہ میں فٹبال میچ کے دوران اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرنے پر اسرائیلی فٹبالر کو گرفتار کرلیا گیا۔ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی فٹبالر ساگیو نے میچ میں گول کے بعد جشن مناتے ہوئے ہاتھ میں بندھی پٹی دکھائی جس میں سات اکتوبر کے…

یوٹیلیٹی اسٹورزپرحکومتی سبسڈی کے اثرات آنا شروع ہوگئے ۔یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے سیلزکے تمام رکارڈ…

اسلام آباد(آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورزپرحکومتی سبسڈی کے اثرات آنا شروع ہوگئے ۔یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے سیلزکے تمام رکارڈ توڑ دئیے۔یوٹیلیٹی اسٹورزکی سیل 2022-23 میں رکارڈ137ارب 15کروڑ50لاکھ روپے رہی ۔ذرائع کے مطابق استعمال شدہ سبسڈی کیساتھ…

توہین چیف الیکشن کمشنر کیس،بانی چیرمین پی ٹی آئی کا فرد جرم کو تسلیم اور دستخط کرنے سے بھی انکار

اسلام آباد(آن لائن ) بانی چیئرمین پی ٹی ائی کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کاپی سامنے آ گئی ہے،بانی چیرمین نے فرد جرم کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس پر دستخط کرنے سے بھی انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق توہین…

احتساب عدالت ،سائفر کیس میں 4مزید گواہوں کے بیان ریکارڈ، سماعت ایک روز کیلئے ملتوی

راولپنڈی (آن لائن) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں 4مزید گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنے کے بعد سماعت آج (بروز منگل)تک…

غیر شرعی نکاح کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی ایک بار…

راولپنڈی (آن لائن)سینئر سول جج قدرت اللہ نیازی نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح (غیر شرعی نکاح)کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی ایک بار پھر 16 جنوری تک موخر کردی ہے یہ کاروائی سابق…

سائفر انٹرنیشنل نوعیت کا کیس ہے ٹرائل کو لائیو دیکھایا جائے ،شاہ محمود قریشی

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان تحر یک انصاف کے سینئر رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سائفر انٹرنیشنل نوعیت کا کیس ہے، میرا مطالبہ ہے کیس میں ٹرائل کو لائیو دیکھایا جائے ، پوری قوم نے دیکھا کہ پی ٹی آئی کو کیسا لیول پلینگ فیلڈ ملا ،لکھ لیں…

الیکشن قریب نظر آر ہے ہیں، ن لیگ کے دباوٴ میں ہمارے امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا جارہا ہے،بلاول…

قمبر شہداد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دباوٴ میں ہمارے امیدواروں کو تیر کا نشان نہیں دیا جارہا ہے، پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جسے عوام کا اعتماد حاصل ہے، اب ہمیں الیکشن قریب نظر آر…

پی ٹی آئی کو ایک اور سیاسی جھٹکا، قومی اسمبلی کی اقلیتی نشستوں کے کوٹے سے بھی محروم

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کو عام انتخابات 2024 کے لیے ایک اور سیاسی جھٹکا لگاہے ،پارٹی قومی اسمبلی میں خواتین کی نشستوں کے بعد اقلیتی نشستوں کے کوٹے سے بھی محروم ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اقلیتی امیدواروں کی…

نیب کا مقصد کسی کو ڈرانا نہیں، بدعنوانی کا خاتمہ ہے، چیئرمین نیب

حیدر آباد (آن لائن) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ نیب کا مقصد کسی کو ڈرانا نہیں، بدعنوانی کا خاتمہ ہے، افسران کھل کر ملک کی ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتے رہیں نیب آپ کو تنگ نہیں کرے گی۔ان خیالات کا اظہار…