سپریم کورٹ : مونس الٰہی کی منی لانڈرنگ مقدمہ کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل پر ایف آئی اے سے مزید…

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ نے مونس الٰہی کی منی لانڈرنگ مقدمہ کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل پر ایف آئی اے سے مزید ریکارڈ طلب کر لیا ، ، ڈپٹی اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے مقدمہ ختم کیا ، اپیل…

پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

اسلام آباد ( آن لائن )پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل مظہر محمود ملک، ریئر ایڈمرل شہزاد حامد اور رئیر ایڈمرل اظہر محمود شامل، ریئر ایڈمرل مظہر محمود…

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

راولپنڈی( آن لائن ) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، گذشتہ روز 2 ہزار 376 افغان شہریوں کی واپسی ، واپس جانے والوں میں 703 مرد، 415 خواتین اور 1258 بچے شامل ، پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 4…

صدر اردوان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ

استنبول ( آن لائن )ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری پائیدار جنگ بندی کی تاریخی ذمے داری امریکا پر ہے۔ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر اردوان نے امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے غزہ میں طول…

مبینہ غیر شرعی نکاح کیس : عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں آئندہ سماعت پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سینئر سول جج قدرت اللہ نے ایک…

افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کررہے ہیں ،جان اچکزئی

کوئٹہ( آن لائن ) بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ہیں اور افغانستان میں موجود…

عدالتی فیصلے سے زیادہ فرق نہیں پڑیگا، الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں،کنور دلشاد

اسلام آباد( آن لائن ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے الیکشن پر زیادہ دن کا فرق نہیں پڑے گا اور ان کے نزدیک الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

فاطمہ ثنا ون ڈے ٹیم کی کپتان مقرر

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے قومی ویمن ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثنا کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فاطمہ ثناء پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت کرنے والی 10 ویں ون ڈے کپتان بن گئی…

پہلا ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پہلے روز 5 وکٹوں پر 346 رنز بنالیے

پرتھ ( آن لائن ) پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے دن کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز سکور کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس پر ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ نے میدان میں…

سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز برطرفی کیس کی سماعت

اسلام آباد(آن لائن ) سپریم کورٹ میں سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز برطرفی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ملک جمہوریت کی طرف گامزن ہے تو سپریم کورٹ میں بھی جمہوریت آ رہی ہے۔ ادارے برے نہیں ہوتے لوگ…